خبریں

بی جے پی ایم ایل اے بال مکند نے امام بارگاہ کی بے حرمتی کرتے ہوئے اسے بتایا مندر، ہوا ہنگامہ

بی جے پی ایم ایل اے بال مکند نے امام بارگاہ کی بے حرمتی کرتے ہوئے اسے بتایا مندر، ہوا ہنگامہ

جے پور۔ جیپور میں ہوا محل ایم ایل اے بابا بال مکند نے ایک بار پھر ہنگامہ کھڑا کر دیا، وہ اپنے حامیوں کے ساتھ شیعہ امام بارگاہ مسجد میں گھس گئے، وہاں انہوں نے یہ کہتے ہوئے ہنگامہ کیا…
کیا مندروں میں لاؤڈ سپیکر شور پیدا نہیں کرتے؟ آئی اے ایس آفیسر شیل بالا مارٹن کے سوال پر برپا ہنگامہ!

کیا مندروں میں لاؤڈ سپیکر شور پیدا نہیں کرتے؟ آئی اے ایس آفیسر شیل بالا مارٹن کے سوال پر برپا ہنگامہ!

مدھیہ پردیش کی آئی اے ایس افسر شیل بالا مارٹن اپنے بیان کی وجہ سے تنازع کا شکار ہو گئی ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (پہلے ٹوئٹر) پر مندروں میں نصب لاؤڈ سپیکر سے ہونے والی صوتی…
نماز میں عربی حروف اور ان کے مخارج کا مکمل تلفظ اس وقت تک واجب نہیں جب تک کہ اس سے معنی تبدیل نہ ہوں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

نماز میں عربی حروف اور ان کے مخارج کا مکمل تلفظ اس وقت تک واجب نہیں جب تک کہ اس سے معنی تبدیل نہ ہوں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے احکام تجوید کی پابندی اور نماز میں حروف کے استعمال کی ضرورت کے بارے میں فرمایا: تجوید کا مطلب اچھی طرح پڑھنا ہے لیکن نماز میں اس کی پابندی واجب نہیں ہے سوائے چند صورتوں…
پیاز کے وہ فوائد جن سے آپ ناواقف ہیں

پیاز کے وہ فوائد جن سے آپ ناواقف ہیں

مارے روز مرہ کھانوں میں استعمال ہونے والی پیاز جہاں یہ کھانوں کا لازمی جز ہے، کھانوں کا ذائقہ بڑھاتی ہے وہیں اس کے بےشمار طبی فوائد بھی ہیں۔ پیاز کا شمار مفید ادویاتی سبزی کے طور پر کیا جاتا…
نائجیریا میں سیلاب سے ابتک 150 افراد جان بحق

نائجیریا میں سیلاب سے ابتک 150 افراد جان بحق

نائجیرین ایمرجنسی ایجنسی کے ریاست بورنو جنرل مینیجر محمد برکیندو نے گزشتہ ماہ بورنو کے دارالحکومت میدوگوری اور دیگر کئی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب کی تباہ کاریوں کے حوالے سے ایک بیان دیا۔
سیاہ فام کو قتل کرنے والا لندن پولیس کا افسر بری

سیاہ فام کو قتل کرنے والا لندن پولیس کا افسر بری

دو سال قبل ایک سیاہ فام شخص کو گولی مار کر ہلاک کرنے والے لندن پولیس افسر کو قتل کے الزام سے بری کر دیا گیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیاہ فام کرس کابا کو گولی مار کر…
پاکستان ؛ سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی ،تین دہشت گرد ہلاک ،تین گرفتار

پاکستان ؛ سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی ،تین دہشت گرد ہلاک ،تین گرفتار

محکمہ انسداد دہشت گردی کے مطابق سی ٹی ڈی نے مخبری پر کارروائی کی اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے تین دہشت گردوں کوگرفتار کیا گیاہے ، کارروائی کے دوران 3 دہشت گردہلاک بھی ہوے۔پولیس نے گرفتار ملزمان کے قبضے…
امریکی ہیلی کاپٹر ریڈیو ٹاور سے ٹکرا کر تباہ،4 افراد ہلاک

امریکی ہیلی کاپٹر ریڈیو ٹاور سے ٹکرا کر تباہ،4 افراد ہلاک

امریکی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ہیوسٹن میں پیش آیا جہاں ایک نجی ہیلی کاپٹر پرواز کے دوران ریڈیو ٹاور سے ٹکراگیا اور اس میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں پیش آنے والے حادثے میں چار…
خواتین فٹبالرز کی آرامکو کے ساتھ فیفا کا تعاون ختم کرنے کی درخواست

خواتین فٹبالرز کی آرامکو کے ساتھ فیفا کا تعاون ختم کرنے کی درخواست

100 سے زائد خواتین فٹبال کھلاڑیوں نے ورلڈ فٹبال فیڈریشن (فیفا) کو لکھے گئے خط میں سعودی نیشنل آئل کمپنی آرامکو کے ساتھ اس فیڈریشن کا تعاون ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
امریکہ میں مسلمانوں کی سیاسی شرکت میں اضافہ

امریکہ میں مسلمانوں کی سیاسی شرکت میں اضافہ

تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ بلدیاتی انتخابات جیسے کہ سٹی کونسلز اور اسکول بورڈز میں مسلمانوں کی شرکت نمایاں طور پر بڑھی ہے جو کہ مختلف سیاسی سطحوں پر حصہ لینے اور اپنی مقامی کمیونٹی پر اثر انداز ہونے…
نفرت انگیز تقاریر سے نمٹنے کے لئے برطانیہ میں مساجد کے لئے سیکورٹی فنڈنگ میں تاریخی اضافہ

نفرت انگیز تقاریر سے نمٹنے کے لئے برطانیہ میں مساجد کے لئے سیکورٹی فنڈنگ میں تاریخی اضافہ

برطانوی حکومت نے نفرت انگیز تقاریر کے حملوں میں اضافہ سے لمٹنے کے لئے مساجد اور عبادت گاہوں کے لئے تقریبا 3 ملین پاؤنڈ کی سیکیورٹی فنڈنگ مختص کی ہے۔ امداد کی اس رقم میں 2023 میں نمایاں اضافہ کیا…
مدارس کو سرکاری فنڈنگ جاری رہے گی، سپریم کورٹ نے لگائی این سی پی سی آر کی سفارشات پر روک

مدارس کو سرکاری فنڈنگ جاری رہے گی، سپریم کورٹ نے لگائی این سی پی سی آر کی سفارشات پر روک

سپریم کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں قومی کمیشن برائے تحفظ حقوق اطفال (این سی پی سی آر) کی سفارشات پر روک لگا دی ہے، جس سے مدارس کو حکومت کی طرف سے ملنے والی فنڈنگ جاری رہے گی۔ عدالت…
اگر کوئی قرض لے کر حج کرے تو اسے ثواب ملے گا لیکن حَجَّۃُ الاسلام نہیں سمجھا جائے گا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

اگر کوئی قرض لے کر حج کرے تو اسے ثواب ملے گا لیکن حَجَّۃُ الاسلام نہیں سمجھا جائے گا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے ان لوگوں کے لئے حج کے حکم کے بارے میں جو استطاعت نہ ہونے کے باوجود قرض لے کر حج کرتے ہیں، فرمایا: روایات میں ہے کہ اگر انسان قرض لے کر 10 مرتبہ بھی…
کتاب "تحفۃ العارفین” کا دوسرا ایڈیشن منظر عام پر آ گیا

کتاب "تحفۃ العارفین” کا دوسرا ایڈیشن منظر عام پر آ گیا

بندہ اور خدا کے درمیان کسی حجاب کا حائل نہ ہونا ہی حقیقی عرفان ہے، معرفت پروردگار کو ہی دین کہتے ہیں اور اللہ کی معرفت اسی وقت حاصل ہوگی جب انسان خود اپنی معرفت حاصل کر لے، اپنی حیثیت…
32 سال کے انتظار کے بعد ہسپانوی اسکولوں میں اسلامی تعلیم کا آغاز

32 سال کے انتظار کے بعد ہسپانوی اسکولوں میں اسلامی تعلیم کا آغاز

مسلم خاندانوں اور سول اداروں کی برسوں کی کوششوں کے بعد اسپین کے کچھ اسکولوں میں ایک تجربہ کے طور پر اسلامی تعلیم کا آغاز کیا گیا ہے۔ کاتالونیا میں نافذ کئے گئے اس منصوبہ میں دین اسلام کو ایک…
پاکستان میں مظاہرین پر تشدد، اپوزیشن جماعتیں سڑکوں پر

پاکستان میں مظاہرین پر تشدد، اپوزیشن جماعتیں سڑکوں پر

پاکستانی حکام نے سابق وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف پارٹی کے حامیوں کی ریلیوں پر کریک ڈاؤن کیا جو ان کی قید کے خلاف احتجاج کر رہے تھے اور آزاد عدلیہ کا مطالبہ کر رہے تھے۔
جاپانی سفیر کی روضہ امام حسین علیہ السلام پر حاضری

جاپانی سفیر کی روضہ امام حسین علیہ السلام پر حاضری

جاپانی سفیر کا یہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی تعلقات کو مضبوط بنانے کے تناظر میں کیا گیا اور عراق کے مذہبی اور تاریخی کاموں بالخصوص اہل بیت علیہم السلام سے متعلق کاموں میں بین الاقوامی دلچسپی کو ظاہر…
اسرائیل کی جانب سے ممنوعہ اسلحوں کے استعمال کی مذمت کی جانی چاہیے: عالمی تنظیم نفی تشدد

اسرائیل کی جانب سے ممنوعہ اسلحوں کے استعمال کی مذمت کی جانی چاہیے: عالمی تنظیم نفی تشدد

نفی تشدد کی بین الاقوامی تنظیم "فری مسلم " نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے حالیہ فوجی کاروائیوں میں اسرائیلی فوج کی جانب سے بین الاقوامی سطح پر ممنوعہ اسلحوں کہ استعمال کی مذمت کی ہے اور عالمی برادری سے…
پاراچنار، پشاور شاہراہ نو روز سے بند، پانچ لاکھ شیعہ آبادی محصور ہوگئی

پاراچنار، پشاور شاہراہ نو روز سے بند، پانچ لاکھ شیعہ آبادی محصور ہوگئی

پاراچنار کی صورتحال انتہائی نازک ہے، جہاں پانچ لاکھ افراد بنیادی ضروریات سے محروم ہیں۔ پشاور-شاہراہ کی بندش کی وجہ سے اشیائے خوردونوش، تیل، اور ادویات کی شدید کمی ہو گئی ہے، جس کے باعث اسپتالوں میں مریضوں کو بروقت…
مظفر نگر میں توہین رسالت پر زبردست احتجاج,ملزم اکھل تیاگی گرفتار

مظفر نگر میں توہین رسالت پر زبردست احتجاج,ملزم اکھل تیاگی گرفتار

مظفر نگر۔ مغربی اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے قصبہ بڈھانہ میں توہین رسالت کا مذموم واقعہ پیش آیا ہے۔ جس سے مشتعل لوگوں نے نعرے بازی کے ساتھ احتجاج کیا، جس پر حرکت میں آئی مقامی پولیس نے…
Back to top button