خبریں

27 رمضان المبارک، یوم وفات علامہ محمد باقر مجلسی رحمۃ اللہ علیہ

27 رمضان المبارک، یوم وفات علامہ محمد باقر مجلسی رحمۃ اللہ علیہ

آپ کے والد، علامہ محمد تقی مجلسی رحمۃ اللہ علیہ، معروف شیعہ عالم اور شیخ بہائی کے شاگرد تھے، جبکہ والدہ جناب صدرالدین رحمۃ اللہ علیہ کی بیٹی تھیں۔
بی جے پی کی ’سوغات مودی‘ مہم: اقلیتی برادری کو لبھانے کی کوشش یا انتخابی حکمت عملی؟

بی جے پی کی ’سوغات مودی‘ مہم: اقلیتی برادری کو لبھانے کی کوشش یا انتخابی حکمت عملی؟

اس مہم کے تحت بی جے پی کارکنان مسلم، سکھ اور عیسائی کمیونٹیز میں جاکر ’سوغات مودی‘ کٹس تقسیم کریں گے۔ یہ کٹس عید، بیساکھی اور گڈ فرائیڈے کے موقع پر دی جائیں گی۔
جنوبی کوریا ؛ جنگلات میں لگی آگ نے تباہی مچادی

جنوبی کوریا ؛ جنگلات میں لگی آگ نے تباہی مچادی

غیر ملکی میڈیا کے مطابق آگ جنوبی کوریا کے مشرقی علاقوں کے 12 مقامات پر لگی جس کے نتیجے میں اب تک 19 افراد ہلاک جبکہ ہزاروں افراد بے گھر بھی ہوئے ہیں۔
مسلم نوجوانوں کے خلاف یک طرفہ کارروائی کی جارہی ہے، حسین دلوائی کا الزام

مسلم نوجوانوں کے خلاف یک طرفہ کارروائی کی جارہی ہے، حسین دلوائی کا الزام

کانگریس لیڈر اور کانگریس ستیہ شودھن سمیتی کے رکن حسین دلوائی نے منگل کے روز شہر کے فساد زدہ علاقوں کا دورہ کیا۔
پارکنسن کے علاج میں پیش رفت: سائنسدانوں کی اہم دریافت

پارکنسن کے علاج میں پیش رفت: سائنسدانوں کی اہم دریافت

آسٹریلیا کے والٹر اینڈ ایلیزا ہال انسٹی ٹیوٹ کے محققین نے پہلی بار یہ مشاہدہ کیا ہے کہ PINK1 کس طرح خراب شدہ مائٹوکونڈریا سے جُڑ کر ان کے صحیح طریقے سے کام کرنے میں رکاوٹ بنتا ہے۔
انڈونیشیا کا BRICS کے نیو ڈیولپمنٹ بینک میں شمولیت کا اعلان

انڈونیشیا کا BRICS کے نیو ڈیولپمنٹ بینک میں شمولیت کا اعلان

جکارتہ: انڈونیشیا کے صدر نے منگل کے روز اعلان کیا کہ ملک BRICS نیو ڈیولپمنٹ بینک (NDB) کا رکن بنے گا۔ یہ بینک BRICS ممالک کی جانب سے قائم کردہ ایک کثیر الجہتی مالیاتی ادارہ ہے۔ یہ خبر انادولو ایجنسی…
کراچی میں سڑک حادثات جاری، حکومت خاموش تماشائی

کراچی میں سڑک حادثات جاری، حکومت خاموش تماشائی

علامہ مبشر حسن نے کہا ہے کہ کراچی کی سڑکوں پر ہر روز ڈمپر، ٹینکر معصوم شہریوں کو بے رحمی سے کچل دیتے ہیں لیکن بے حس کرپٹ سندھ حکومت مسلسل خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے
سنبھل میں ’الوداع جمعہ یا عید کی نماز نہ سڑک پر ہوگی اور نہ ہی کسی مکان کی چھت پر‘: ایس ڈی ایم کی سخت ہدایت

سنبھل میں ’الوداع جمعہ یا عید کی نماز نہ سڑک پر ہوگی اور نہ ہی کسی مکان کی چھت پر‘: ایس ڈی ایم کی سخت ہدایت

الوداع جمعہ اور عید کی نماز کے پیش نظر بدھ 26 مارچ 2025 کو سنبھل میں امن کمیٹی کی ایک اہم میٹنگ ہوئی۔ یہ میٹنگ صدر ایس ڈی ایم کی صدارت میں ہوئی۔ میٹنگ میں اے ایس پی شری چندر…
پاكستان ؛ شیعہ علماء کونسل کی جانب سے ماہ رمضان کے دوران تحصیل پہاڑپور میں تبلیغی مراکز کا قیام

پاكستان ؛ شیعہ علماء کونسل کی جانب سے ماہ رمضان کے دوران تحصیل پہاڑپور میں تبلیغی مراکز کا قیام

علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کے زیر انتظام اور جامعہ النجف، جاڑا و شیعہ علماء کونسل پاکستان تحصیل پہاڑ پور کے تعاون سے ماہ رمضان 1446ھ کی مناسبت سے تحصیل پہاڑ پور کے دور افتادہ علاقوں میں 80 مقامات پر…
وقف ترمیمی بل کے خلاف پٹنہ میں احتجاج، لالو اور تیجسوی نے بھی کی شرکت

وقف ترمیمی بل کے خلاف پٹنہ میں احتجاج، لالو اور تیجسوی نے بھی کی شرکت

اس احتجاج میں امارت شرعیہ سمیت کئی اہم مسلم تنظیموں کے نمائندے شریک ہوئے۔ مظاہرین نے این ڈی اے اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے خلاف نعرے بازی کی، جنہوں نے بل کی حمایت کی ہے۔
غزہ میں جاری جنگ: 270 سے زائد بچے جاں بحق

غزہ میں جاری جنگ: 270 سے زائد بچے جاں بحق

گزشتہ ایک ہفتے کے دوران اسرائیلی فضائی حملوں میں 270 سے زائد بچے غزہ میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ اس بڑھتی ہوئی کشیدگی نے پہلے سے سنگین انسانی بحران کو مزید بدتر کر دیا ہے،
ہندوستان ؛ جامع مسجد لکھنو میں 3 روزہ اعتکاف اختتام پذیر

ہندوستان ؛ جامع مسجد لکھنو میں 3 روزہ اعتکاف اختتام پذیر

گذشتہ برسوں کی طرح امسال 22، 23، 24 رمضان المبارک 1446 ہجری کو عظیم عبادت اعتکاف منعقد ہوئی۔ جس میں مومنین کی جانب سے تینوں دن معتکفین کے لئے سحری، افطار اور کھانے کا معقول انتظام کیا گیا۔
لہسن کے کرشماتی فوائد: صحت کے لیے قدرتی معجزہ

لہسن کے کرشماتی فوائد: صحت کے لیے قدرتی معجزہ

نہار منہ لہسن کھانے سے ہائی کولیسٹرول، ہائی شوگر لیول اور ہائی بلڈ پریشر میں بہتری آتی ہے، جس سے دل کی بیماریوں کے امکانات کم ہو جاتے ہیں۔
استنبول کے میئر کی گرفتاری کے خلاف احتجاج، ترک حکام نے درجنوں صحافیوں کو حراست میں لے لیا

استنبول کے میئر کی گرفتاری کے خلاف احتجاج، ترک حکام نے درجنوں صحافیوں کو حراست میں لے لیا

ترکی میں استنبول کے میئر اکرم امام اوغلو کی گرفتاری کے خلاف احتجاج شدت اختیار کر گیا، جس کے دوران ترک حکام نے متعدد صحافیوں کو بھی گرفتار کر لیا۔
اتراکھنڈ میں مدارس کے خلاف کارروائی، جمعیۃ علماء ہند سپریم کورٹ پہنچ گئی

اتراکھنڈ میں مدارس کے خلاف کارروائی، جمعیۃ علماء ہند سپریم کورٹ پہنچ گئی

اتراکھنڈ حکومت نے قومی کمیشن برائے تحفظ حقوق اطفال (این سی پی سی آر) کی سفارشات کی بنیاد پر مدارس کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے، جس کے تحت کئی مدارس کو زبردستی بند کر دیا گیا۔
پاکستان میں معمول سے کم بارشوں کے باعث خشک سالی کا خطرہ

پاکستان میں معمول سے کم بارشوں کے باعث خشک سالی کا خطرہ

محکمہ موسمیات کے مطابق تربیلا اور منگلا ڈیم میں پانی کی سطح تشویشناک حد تک گر چکی ہے، جبکہ دریاؤں میں بہاؤ کم ہونے کی وجہ سے متاثرہ علاقوں میں صورتحال مزید خراب ہو سکتی ہے۔
پائلٹ کے پاسپورٹ بھولنے پر طیارہ دو گھنٹے بعد واپس لوٹ آیا

پائلٹ کے پاسپورٹ بھولنے پر طیارہ دو گھنٹے بعد واپس لوٹ آیا

ایئرلائن کے مطابق، اس غیر متوقع معاملے کے باعث طیارے کو سان فرانسسکو واپس موڑ دیا گیا، جہاں یہ شام 5 بجے اترا۔ بعد ازاں، فضائی کمپنی نے نئے عملے کا انتظام کیا اور طیارے کو رات 9 بجے دوبارہ…
سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ، حجاج کرام کی مشکلات میں اضافہ

سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ، حجاج کرام کی مشکلات میں اضافہ

سعودی وزارت حج و عمرہ کے اعلان کے مطابق حج میں تمام شہریوں اورغیرملکیوں کومیننجائٹس ویکسین لگوانا ہوگی، ویکسینیشن کے بغیر کسی کو بھی حج کرنےکی اجازت نہیں دی جائے گی۔
پاراچنار عمائدین کی محمود خان اچکزئی اور صاحبزادہ حامد رضا سے اہم ملاقات

پاراچنار عمائدین کی محمود خان اچکزئی اور صاحبزادہ حامد رضا سے اہم ملاقات

اس ملاقات میں پاراچنار کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فیصلہ کیا گیا کہ تحریکِ تحفظ آئین کے ایجنڈے میں اس مسئلے کو بھرپور طریقے سے اٹھایا جائے گا
وقف ترمیمی بل: ایک ہی مذہب کو نشانہ بنانے سے کشیدگی بڑھے گی، عمر عبداللہ

وقف ترمیمی بل: ایک ہی مذہب کو نشانہ بنانے سے کشیدگی بڑھے گی، عمر عبداللہ

صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ’’ہر مذہب کا اپنا دائرہ کار اور فلاحی کام ہوتا ہے، لیکن صرف ایک مذہب کو نشانہ بنانا غلط ہے۔‘‘
Back to top button