شیعہ مرجعیت
کسی بھی زبان میں سلام ہو اس کا جواب واجب ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
جنوری 5, 2025
کسی بھی زبان میں سلام ہو اس کا جواب واجب ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
خاص تحیت جسے سلام کہا جاتا ہے اور شیعہ روایات میں جسے "تحیت الاسلام" کہا جاتا ہے یہ صرف عربی زبان سے مخصوص نہیں ہے بلکہ یہ دیگر تمام زبانوں سے مربوط ہے، یعنی اگر کسی دوسری زبان میں ایسا…
بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی قم میں مجالس عزاء امام علی نقی علیہ السلام منعقد
جنوری 5, 2025
بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی قم میں مجالس عزاء امام علی نقی علیہ السلام منعقد
قم مقدس میں واقع بیت مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی میں روز شہادت امام علی نقی علیہ السلام 3 رجب الاصب 1446 ہجری بروز ہفتہ صبح میں فارسی زبان میں مجلس عزا منعقد ہوئی اور عصر کے وقت…
لیلۃ الرغائب کا تعلق شیعوں سے ہے اور اس کے لئے بے نظیر ثواب بیان ہوا ہے:آیۃ اللۃ العظمی شیرازی
جنوری 3, 2025
لیلۃ الرغائب کا تعلق شیعوں سے ہے اور اس کے لئے بے نظیر ثواب بیان ہوا ہے:آیۃ اللۃ العظمی شیرازی
آیۃ اللہ العظمی شیرازی نے لیلۃ الرغائب کے سلسلہ میں فرمایا: لفظ "رغائب" "رغبہ" کی جمع ہے اور رغبہ بہترین اور بے نظیر چیز کو کہتے ہیں۔
عاشورا میں امام حسین علیہ السلام کا مقصد امر بالمعروف اور نہی عن المنکر تھا، آپ کی جنگ دفاعی تھی: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
جنوری 2, 2025
عاشورا میں امام حسین علیہ السلام کا مقصد امر بالمعروف اور نہی عن المنکر تھا، آپ کی جنگ دفاعی تھی: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے احکام کے سلسلہ میں فرمایا: امام حسین علیہ السلام کے قیام عاشورا کا مقصد جیسا کہ آپ نے خود فرمایا تھا امر بالمعروف اور نہی عن المنکر ہے۔
شیعوں کے نزدیک صرف 3 مستند کتابیں : آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
جنوری 1, 2025
شیعوں کے نزدیک صرف 3 مستند کتابیں : آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
شیعوں کے نزدیک صرف تین کتابیں مستند ہیں کہ جن کی سند کے سلسلے میں کوئی شک و شبہ نہیں ہے اور وہ بطور کامل صحیح ہیں، جنمیں قرآن کریم، نہج البلاغہ اور صحیفہ سجادیہ شامل ہیں۔
استانبول میں آیت اللہ العظمی شیرازی کے نمائندے کی ترک شیعہ رہنما سے ملاقات
جنوری 1, 2025
استانبول میں آیت اللہ العظمی شیرازی کے نمائندے کی ترک شیعہ رہنما سے ملاقات
حجت الاسلام والمسلمین شیخ جلال معاش نے ترک شیعہ رہنما شیخ صلاحالدین اوزگوندوز سے اہم ملاقات کی۔ اس ملاقات میں ترکی کے شیعہ مسلمانوں کی سرگرمیوں اور دینی تعلقات کو مضبوط کرنے پر گفتگو ہوئی۔
دور حاضر میں شرعی حدود کے نفاذ كے شرایط موجود نہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
دسمبر 31, 2024
دور حاضر میں شرعی حدود کے نفاذ كے شرایط موجود نہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
شرعی حدود کا نفاذ اس بات پر مشروط ہے کہ اس کا منفی پہلو زیادہ نہ ہو اور اس سے اسلام اور مسلمانوں کو نقصان نہ پہنچے اور لوگوں میں نفرت پیدا نہ ہو۔
تمام واجبات کی ادائیگی میں قدرت و طاقت شرط ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
دسمبر 30, 2024
تمام واجبات کی ادائیگی میں قدرت و طاقت شرط ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
قدرت و طاقت تمام واجبات کی ادائیگی میں شرط ہے۔ لہذا اگر کسی شخص کے پاس واجبات کی ادائیگی میں قدرت و طاقت نہ ہو تو اس پر اس کام کی انجام دہی واجب نہیں ہے۔
گناہ کی نشست میں شرکت کرنا حرام نہیں ہے لیکن اگر وہاں جانا اس کی تائید ہو تو حرام ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
دسمبر 29, 2024
گناہ کی نشست میں شرکت کرنا حرام نہیں ہے لیکن اگر وہاں جانا اس کی تائید ہو تو حرام ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
گناہ کی نشست میں شرکت کرنا حرام نہیں ہے، مگر یہ کہ وہاں حاضر ہونا اس کی تائید سمجھا جائے تو عنوان ثانوی کے تحت حرام ہے۔ ورنہ ایسی نشستوں میں حاضر ہونا حرام نہیں ہے۔
اہل جہنم ممکن ہے جہنم میں ہمیشہ نہ رہیں لیکن جو جنت میں گیا وہ وہاں ہمیشہ رہے گا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
دسمبر 27, 2024
اہل جہنم ممکن ہے جہنم میں ہمیشہ نہ رہیں لیکن جو جنت میں گیا وہ وہاں ہمیشہ رہے گا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے اہل جہنم کے سلسلہ میں فرمایا: قرآن کریم کی آیات اور احادیث اہل بیت علیہم السلام کے مطابق جہنم میں دو قسم کے لوگ ہیں۔ بعض جہنمی وہاں ہمیشہ رہیں گے لیکن ان میں سے…
طلاق میں صرف دو گواہوں کا ہونا كافی نہیں بلکہ دو عادل گواہوں کا ہونا ضروری ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
دسمبر 26, 2024
طلاق میں صرف دو گواہوں کا ہونا كافی نہیں بلکہ دو عادل گواہوں کا ہونا ضروری ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
طلاق میں گواہ کی شرط اس کا عادل ہونا ہے۔ مگر یہ کہ صداقت کے مطابق طلاق کسی مومن کے سپرد ہو اور وہ یہ کہے کہ اس نے طلاق کے لئے دو عادل گواہ استعمال کئے تو ہمارے لئے…
معصومین علیہم السلام کی جانب سے سفارش کی گئی ہے کہ امام علی علیہ السلام کے علاوہ کے لئے "امیر المومنین” کا لفظ استعمال نہ کریں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
دسمبر 25, 2024
معصومین علیہم السلام کی جانب سے سفارش کی گئی ہے کہ امام علی علیہ السلام کے علاوہ کے لئے "امیر المومنین” کا لفظ استعمال نہ کریں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے امام جعفر صادق علیہ السلام کی حدیث کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: روایت میں ہے کہ ایک شخص نے امام جعفر صادق علیہ السلام کو "یا امیر المومنین" کہہ کر خطاب کیا تو آپ…
امام معصوم پر مقدم ہونا نماز کے باطل ہونے کا سبب ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
دسمبر 23, 2024
امام معصوم پر مقدم ہونا نماز کے باطل ہونے کا سبب ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کا روزانہ کا علمی جلسہ حسب دستور ہفتہ 19 جمادی الآخر 1446 ہجری کو منعقد ہوا۔ جس میں گذشتہ جلسات کی طرح حاضرین کے مختلف فقہی سوالات کے…
راسخون یعنی خدا اور ان کے علاوہ قرآن کی تفسیر کوئی نہیں جانتا اور وہ (راسخون) فقط اہل بیت علیہم السلام ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
دسمبر 22, 2024
راسخون یعنی خدا اور ان کے علاوہ قرآن کی تفسیر کوئی نہیں جانتا اور وہ (راسخون) فقط اہل بیت علیہم السلام ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
تفسیر قرآن کے سلسلہ میں فرمایا: عربی زبان میں تفسیر کا مطلب پر اسرار چیزوں کی دریافت ہے، جس کا مطلب مشکل اور پیچیدہ چیزوں کا انکشاف ہے۔
18 جمادی الثانی، یوم وفات فقیہ اعظم جناب شیخ مرتضی انصاری رضوان اللہ تعالی علیہ
دسمبر 21, 2024
18 جمادی الثانی، یوم وفات فقیہ اعظم جناب شیخ مرتضی انصاری رضوان اللہ تعالی علیہ
جناب شیخ مرتضی انصاری رضوان اللہ تعالی علیہ یوم غدیر 18 ذی الحجہ 1214 ہجری میں دزفول ایران کے ایک دینی اور علمی خانوادے میں پیدا ہوئے۔
بحر ہند کے جزیرہ مایوٹ میں مہلک طوفان چیڈو کے سلسلہ میں دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کا پیغام
دسمبر 21, 2024
بحر ہند کے جزیرہ مایوٹ میں مہلک طوفان چیڈو کے سلسلہ میں دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کا پیغام
جزیرہ مایوٹ پر دردناک طوفان نے ہزاروں افراد کی جان لے لی، خاص طور پر اہل بیت علیہم السلام کے متعدد شیعہ اور چاہنے والے بے گھر اور انہیں شدید نقصان پہنچا۔ اس خبر نے مرجع عالی قدر آیۃ اللہ…
فقہاء کے درمیان مشہور ہے کہ مقدمہ حرام کی حرمت شرعی نہیں ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
دسمبر 20, 2024
فقہاء کے درمیان مشہور ہے کہ مقدمہ حرام کی حرمت شرعی نہیں ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
فقہا کے درمیان یہ مشہور ہے کہ مقدمہ حرام کی حرمت شرعی نہیں ہے۔ آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے فرمایا: البتہ عقلی نقطہ نظر سے مقدمہ حرام یقینی طور پر حرام ہے اور اس سلسلہ میں فقہاء کے درمیان کوئی…
آیۃ اللہ سید محمد علی شیرازی کی رحلت
دسمبر 20, 2024
آیۃ اللہ سید محمد علی شیرازی کی رحلت
مشہد مقدس کے مشہور عالم دین آیۃ اللہ سید محمد علی شیرازی طویل علالت کے بعد دار فانی سے کوچ کر گئے۔ وہ مشہد مقدس میں ساکن مرجع تقلید آیۃ اللہ العظمیٰ سید عبداللہ موسوی شیرازی کے فرزند تھے۔ نجف…
اگر کسی نے کوئی منکر انجام نہ دیا ہو لیکن انجام دینے کا ارادہ رکھتا ہو تو چونکہ اس نے گناہ انجام نہیں دیا ہے لہذا اس کو اس سے روکنا واجب نہیں ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
دسمبر 19, 2024
اگر کسی نے کوئی منکر انجام نہ دیا ہو لیکن انجام دینے کا ارادہ رکھتا ہو تو چونکہ اس نے گناہ انجام نہیں دیا ہے لہذا اس کو اس سے روکنا واجب نہیں ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے فرمایا: لہذا اگر کسی نے شراب نہیں پی لیکن شراب پینے کا ارادہ کیا ہو تو چونکہ اس نے گناہ نہیں کیا ہے لہذا اسے روکنا واجب نہیں ہے۔
16 جمادی الثانی، یوم شہادت شہید آیۃ اللہ سید حسن شیرازی رحمۃ اللہ علیہ
دسمبر 19, 2024
16 جمادی الثانی، یوم شہادت شہید آیۃ اللہ سید حسن شیرازی رحمۃ اللہ علیہ
16 جمادی الثانی شہید آیۃ اللہ سید حسن حسینی شیرازی رحمۃ اللہ علیہ کا یوم شہادت ہے۔