اسلامی دنیا

خاص "سلام” کے مفہوم کا جواب بھی واجب ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

خاص "سلام” کے مفہوم کا جواب بھی واجب ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے تحیت سلام کے سلسلہ میں فرمایا: خاص تحیت جسے سلام کہتے ہیں اور بعض روایات میں اسے تحیت سلام سے تعبیر کیا گیا ہے نہ صرف عربی زبان سے متعلق ہے بلکہ اس میں دوسری…
حکمران ذاتی مفادات اور بینک بیلنس بنانے میں مصروف ہیں، علامہ مقصود ڈومکی

حکمران ذاتی مفادات اور بینک بیلنس بنانے میں مصروف ہیں، علامہ مقصود ڈومکی

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنماء علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ روز افزوں مہنگائی، غربت اور افلاس کے سبب لوگوں کی اکثریت دو وقت کی روٹی کے لئے پریشان ہے۔ عالمی اداروں کی رپورٹ کے مطابق…
پاراچنار، کرم ایجنسی: شیعوں كی خونی داستان 2007-2024 تک

پاراچنار، کرم ایجنسی: شیعوں كی خونی داستان 2007-2024 تک

پاراچنار، کرم ایجنسی کا مرکزی شہر، گزشتہ کئی سالوں سے دہشت گردی اور فرقہ وارانہ تشدد کی لپیٹ میں رہا ہے۔ اہلِ تشیع کے قافلوں پر متعدد حملے ہوئے، جن میں سینکڑوں بے گناہ افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے…
افغانستان میں اسکولوں کی بندش کم عمری میں لڑکیوں کی شادیوں میں اضافہ کا سبب ہے:یونیسیف

افغانستان میں اسکولوں کی بندش کم عمری میں لڑکیوں کی شادیوں میں اضافہ کا سبب ہے:یونیسیف

یونیسیف نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا کہ طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد افغانستان میں اسکولوں کی بندش سے لڑکیوں کی کم عمری میں شادیوں میں اضافہ ہوا ہے۔
کفل اور حلہ کی انجمنوں کے اراکین نے آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی سے ملاقات کی

کفل اور حلہ کی انجمنوں کے اراکین نے آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی سے ملاقات کی

عراق کے شہر حلہ اور کفل کی انجمنوں کے ارکان نے قم مقدس میں مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کی خدمات جاری، لبنان کے متاثرین کی مدد کے لئے موثر اقدامات

ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کی خدمات جاری، لبنان کے متاثرین کی مدد کے لئے موثر اقدامات

فلاحی ثقافتی ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام نے لبنان کے متاثرہ علاقوں میں خوراک اور ادویات سمیت انسانی امداد بھیج کر حالیہ جنگ سے متاثرہ خاندانوں کی مدد کی ہے۔
آسٹریلیا: غزّہ میں انسانی امداد کے داخلے کی اجازت دی جائے

آسٹریلیا: غزّہ میں انسانی امداد کے داخلے کی اجازت دی جائے

آسٹریلیا کی وزیرِخارجہ پینی وونگ نے غزہ پر اسرائیلی حملوں میں بے گناہ شہریوں کے قتل کی مذّمت کی اور کہا ہے کہ علاقے میں انسانی امداد کے داخلے کی اجازت دی جائے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ نے بارہا امیر المومنین علیہ السلام کو اپنے جانشین کے طور پر متعارف کرایا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ نے بارہا امیر المومنین علیہ السلام کو اپنے جانشین کے طور پر متعارف کرایا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ امیر المومنین علیہ السلام کی جانشینی کے مسئلہ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ نے متعدد بار دہرایا ہے، فرمایا: عامہ اور خاصہ کی روایات میں آیا…
سعودی عرب: غیر قانونی طور پر قائم نسوار کےکارخانے پر چھاپہ، 217 کلو نسوار ضبط

سعودی عرب: غیر قانونی طور پر قائم نسوار کےکارخانے پر چھاپہ، 217 کلو نسوار ضبط

سعودی عرب میں حکام نے چھاپہ مار کر غیر قانونی طور پر قائم نسوار کےکارخانےکو سیل کردیا اور بھاری مقدار میں نسوار ضبط کرلی۔
شمالی غزہ میں گزشتہ دس دنوں سے کھانے پینے کی اشیاء نہیں پہنچیں: ورلڈ فوڈ پروگرام

شمالی غزہ میں گزشتہ دس دنوں سے کھانے پینے کی اشیاء نہیں پہنچیں: ورلڈ فوڈ پروگرام

اسرائیلی فوج کے فضائی اور زمینی حملوں میں شدت اور انخلاء کے احکامات کی وجہ سے شمالی غزہ میں جاری تمام ریلیف کچن، بیکریاں اور خوراک کی تقسیم کے مراکز مجبوراً بند کردیئے گئے ہیں۔ ورلڈ پروگرام نے کہا ہے…
اہل قم کی جانب سے حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی شہادت کے مناسبت سے امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم ولادت کی تاریخ میں تبدیلی کی درخواست

اہل قم کی جانب سے حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی شہادت کے مناسبت سے امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم ولادت کی تاریخ میں تبدیلی کی درخواست

شہر مقدس قم کے بعض باشندوں اور مومنین نے عراق میں مراجع تقلید اور روضہ ہائے مبارک کے ذمہ داروں کو لکھے گئے ایک خط میں امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم ولادت کی تاریخ کو تبدیل کرنے کا…
لبنان میں 400000 سے زائد بچے بے گھر، جنگ کے سائے میں انسانی بحران: یونیسیف

لبنان میں 400000 سے زائد بچے بے گھر، جنگ کے سائے میں انسانی بحران: یونیسیف

اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) کے مطابق لبنان میں گزشتہ 3 ہفتوں کے دوران تنازعات اور عدم تحفظ کی شدت کے باعث 400000 سے زائد بچے بے گھر ہو چکے ہیں۔
معصومین علیہم السلام کی طاقت و قدرت ثابت کرنے کے لئے ان کی جانب جھوٹی نسبت نہیں دینی چاہیے اور نہ ہی کوئی چیز گھڑنا چاہیے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

معصومین علیہم السلام کی طاقت و قدرت ثابت کرنے کے لئے ان کی جانب جھوٹی نسبت نہیں دینی چاہیے اور نہ ہی کوئی چیز گھڑنا چاہیے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے معصومین علیہم السلام کے بندہ خدا ہونے کے سلسلہ میں فرمایا: قرآن کریم میں اور متعدد مضامین میں معصومین علیہم السلام سے نقل ہوئے ہیں جن میں ماہ رجب کی دعا بھی شامل ہے کہ…
پاکستان؛شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس آج

پاکستان؛شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس آج

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کے لیے ازبکستان کا وفد آج صبح اسلام آباد پہنچے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف افتتاحی خطاب کریں گے۔ اجلاس میں معیشت، تجارت، ماحولیات اور سماجی وثقافتی روابط کے شعبوں میں جاری تعاون پر تبادلہ…
ایران میں سیاحت کا بحران، علاقہ میں تبدیلی اور مسافروں کی کمی کے منفی اثرات

ایران میں سیاحت کا بحران، علاقہ میں تبدیلی اور مسافروں کی کمی کے منفی اثرات

ایران کے سیاحت کی صنعت کو گہرے بحران کا سامنا ہے۔ نئے اعداد و شمار کے مطابق جرمنی سے ایران جانے والوں کی تعداد میں 50 فیصد سے زیادہ کمی آئی ہے اور آدھے ٹور گائیڈ ناموافق حالات کے سبب…
نجف اور کربلا میں فضلہ انتظامات اور ری سائیکلنگ انڈسٹریز میں توسیع کی ضرورت

نجف اور کربلا میں فضلہ انتظامات اور ری سائیکلنگ انڈسٹریز میں توسیع کی ضرورت

طبیب، مترجم اور محقق ڈاکٹر ہادی انصاری نے فضلہ کے برآمدات کے بارے میں عمان کے اخبار کی رپورٹ کی عکاسی کرتے ہوئے نجف اور کربلا میں فضلہ انتظام ری سائیکلنگ کی صنعتوں کی ترقی کی ضرورت پر زور دیا…
بیت آیۃ اللہ العظمی شیرازی قم میں مجلس عزائے حضرت معصومہ (قم) سلام اللہ علیہا

بیت آیۃ اللہ العظمی شیرازی قم میں مجلس عزائے حضرت معصومہ (قم) سلام اللہ علیہا

10 ربیع الثانی 1446 ہجری کو بیت آیت اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی، قم مقدس ایران میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت پر مجلس عزا منعقد ہوئی۔ اس مجلس میں مختلف شخصیات، علماء، افاضل اور…
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا خطبہ ایک عظیم اور اہم خطبہ ہے جسے اسلامی معارف کا نچوڑ کہا جا سکتا ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا خطبہ ایک عظیم اور اہم خطبہ ہے جسے اسلامی معارف کا نچوڑ کہا جا سکتا ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے خطبہ کے سلسلہ میں فرمایا: حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا خطبہ ایک عظیم اور اہم خطبہ ہے جسے اسلامی معارف کا نچوڑ کہا جا سکتا ہے۔
غزہ میں لوگ جانوروں کا چارہ کھانے پر مجبور ہیں: برطانوی تنظیم آکسفیم کا انکشاف

غزہ میں لوگ جانوروں کا چارہ کھانے پر مجبور ہیں: برطانوی تنظیم آکسفیم کا انکشاف

برطانوی فلاحی تنظیم آکسفیم کی نمائندہ بشریٰ خالدی نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کے محصور شمالی حصے میں حالات اس قدر ابتر ہو چکے ہیں کہ لوگ زندہ رہنے کے لیے جانوروں کا چارہ، گدھے اور گھوڑے کے کھانے…
ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام كا لبنانی جنگ کے متاثرین کی امداد کا سلسلہ جاری

ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام كا لبنانی جنگ کے متاثرین کی امداد کا سلسلہ جاری

ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام شہر کربلا میں لبنان کے جنگ زدہ افراد کو امداد فراہم کرنے کے سلسلہ میں اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ یہ سرگرمیاں لبنان پر اسرائیل کے حملہ کے پہلے دنوں میں شروع ہوئی اور…
Back to top button