اسلامی دنیا

لیلۃ الرغائب کا تعلق شیعوں سے ہے اور اس کے لئے بے نظیر ثواب بیان ہوا ہے:آیۃ اللۃ العظمی شیرازی

لیلۃ الرغائب کا تعلق شیعوں سے ہے اور اس کے لئے بے نظیر ثواب بیان ہوا ہے:آیۃ اللۃ العظمی شیرازی

آیۃ اللہ العظمی شیرازی نے لیلۃ الرغائب کے سلسلہ میں فرمایا: لفظ "رغائب" "رغبہ" کی جمع ہے اور رغبہ بہترین اور بے نظیر چیز کو کہتے ہیں۔
پاکستان میں شیعوں کا قتل عام نہایت بدبختانہ عمل: مولانا سیف عباس

پاکستان میں شیعوں کا قتل عام نہایت بدبختانہ عمل: مولانا سیف عباس

مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کے وکیل، خاندان اجتہاد کے عالم مولانا سید سیف عباس نقوی نے کہا کہ پاکستان کے صوبہ پارہ چنار میں کافی دنوں سے شیعوں کو شہید کیا جا…
شام کی خانہ جنگی میں ۵؍ لاکھ ۲۸؍ ہزار سے زائد افراد ہلاک: مانیٹر

شام کی خانہ جنگی میں ۵؍ لاکھ ۲۸؍ ہزار سے زائد افراد ہلاک: مانیٹر

سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس وار مانیٹر نے کہا کہ شام کی خانہ جنگی میں۵؍ لاکھ ۲۸؍ ہزار ۵۰۰؍  سے زیادہ افراد مارے گئے۔مجموعی تعداد میں ۲۰۱۱ءسے اب تک ہلاک ہونے والے ہزاروں افراد شامل ہیں،
سعودی عرب نے منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں 6 ایرانی شہریوں کو پھانسی دی

سعودی عرب نے منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں 6 ایرانی شہریوں کو پھانسی دی

مذکورہ افراد پر سعودی عرب میں حشیش اسمگلنگ کرنے کا الزام تھا، لہذا ان کو گرفتار کر کے پوچھ گچھ کے بعد عدالت میں ان کی سزا کی تصدیق ہو گئی اور سزائے موت سنائی گئی۔
2 جنوری، یوم شہادت شہید شیخ النمر باقر النمر رحمۃ اللہ علیہ

2 جنوری، یوم شہادت شہید شیخ النمر باقر النمر رحمۃ اللہ علیہ

شہید شیخ النمر رحمۃ اللّٰہ علیہ 1968 عیسوی کو سعودی عرب کے صوبہ القطیف کے شہر العوامیہ کے ایک علمی اور دینی خانوادہ میں پیدا ہوئے۔
عاشورا میں امام حسین علیہ السلام کا مقصد امر بالمعروف اور نہی عن المنکر تھا، آپ کی جنگ دفاعی تھی: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

عاشورا میں امام حسین علیہ السلام کا مقصد امر بالمعروف اور نہی عن المنکر تھا، آپ کی جنگ دفاعی تھی: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے احکام کے سلسلہ میں فرمایا: امام حسین علیہ السلام کے قیام عاشورا کا مقصد جیسا کہ آپ نے خود فرمایا تھا امر بالمعروف اور نہی عن المنکر ہے۔
شام میں غیر ملکی جنگجوؤں کا فوج میں انضمام اور نئے سیاسی حالات

شام میں غیر ملکی جنگجوؤں کا فوج میں انضمام اور نئے سیاسی حالات

بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے اور نئی شامی حکومت کے قیام کے بعد، غیر ملکی جنگجوؤں کو شامی فوج اور سرکاری عہدوں میں شامل کرنے کا عمل شروع ہو چکا ہے۔
2024: مشرق وسطی کے بڑے واقعات – جنگ غزہ سے بشار الاسد کی حکومت کا خاتمہ

2024: مشرق وسطی کے بڑے واقعات – جنگ غزہ سے بشار الاسد کی حکومت کا خاتمہ

سال 2024 مشرق وسطی کے لیے شدید بحرانوں اور اہم تبدیلیوں کا سال ثابت ہوا۔ جنگ، سیاسی بحران، اور انسانی مشکلات نے پورے خطے کو ہلا کر رکھ دیا۔
پاكستان ؛ ایم ڈبلیو ایم کا ملک بھر میں دھرنوں کے خاتمے کا اعلان

پاكستان ؛ ایم ڈبلیو ایم کا ملک بھر میں دھرنوں کے خاتمے کا اعلان

مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ہنگامی پریس کانفرنس میں ملک بھر میں جاری دھرنوں کے خاتمے کا اعلان کیا۔ یہ دھرنے ضلع کرم پارہ چنار کی مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے کیے…
یکم رجب الاصب، یوم ولادت باسعادت امام محمد باقر علیہ السلام

یکم رجب الاصب، یوم ولادت باسعادت امام محمد باقر علیہ السلام

عالم اسلام کے پانچویں پیشوا باقر العلوم امام محمد باقر علیہ السلام یکم رجب الاصب سن 57 ہجری کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے آپ کے والد ماجد امام زین العابدین علیہ السلام اور والدہ گرامی جناب فاطمہ بنت امام…
شیعوں کے نزدیک صرف 3 مستند کتابیں : آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

شیعوں کے نزدیک صرف 3 مستند کتابیں : آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

شیعوں کے نزدیک صرف تین کتابیں مستند ہیں کہ جن کی سند کے سلسلے میں کوئی شک و شبہ نہیں ہے اور وہ بطور کامل صحیح ہیں، جنمیں قرآن کریم، نہج البلاغہ اور صحیفہ سجادیہ شامل ہیں۔
طالبان حکومت خواتین کی ملازمت پر پابندی کا فیصلہ واپس لے: اقوام متحدہ

طالبان حکومت خواتین کی ملازمت پر پابندی کا فیصلہ واپس لے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک نے طالبان حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ این جی اوز میں کام کرنے والی افغان خواتین پر عائد پابندی کا فیصلہ واپس لے۔
ابوظہبی میں پرندوں کو دور رکھنے کے نئے اصول

ابوظہبی میں پرندوں کو دور رکھنے کے نئے اصول

ابوظہبی میں حملہ آور پرندوں کو کنٹرول کرنے کے لیے زہر، بجلی، اور دیگر خطرناک طریقوں کے استعمال پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ محکمہ بلدیات اور نقل و حمل نے گائیڈ لائن جاری کی ہے، جس میں ماحولیاتی اور…
نصف سے زیادہ شامی بچے برسوں سے اسکول چھوڑ چکے ہیں

نصف سے زیادہ شامی بچے برسوں سے اسکول چھوڑ چکے ہیں

بچوں کے تحفظ کے لئے غیر منافع بخش تنظیم "سیو دی چلڈرن" نے کہا: شام کے نصف سے زیادہ بچے جنگ کی وجہ سے 14 سال سے اسکولوں سے دور ہیں۔‌
معروف عالم دین علامہ حسن ظفر نقوی کی دھرنوں پر پولیس کی شیلنگ اورلاٹھی چارج سے حالت خراب

معروف عالم دین علامہ حسن ظفر نقوی کی دھرنوں پر پولیس کی شیلنگ اورلاٹھی چارج سے حالت خراب

کراچی میں ہونے والے پرامن دھرنے میں مجلس وحدت المسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کے رہنما علامہ حسن ظفر نقوی بھی شامل تھے، جن پر پولیس نے حملہ کیا، ان کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، اور انھیں اسپتال منتقل کیا…
29 جمادی الثانی، یوم وفات سید محمد ابن امام علی نقی علیہ السلام

29 جمادی الثانی، یوم وفات سید محمد ابن امام علی نقی علیہ السلام

امام زادہ سید محمد حضرت امام علی نقی علیہ السلام اور حضرت سوسن سلام اللہ علیہا کے عظیم المرتبت فرزند اور حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے بھائی تھے۔
استانبول میں آیت اللہ العظمی شیرازی کے نمائندے کی ترک شیعہ رہنما سے ملاقات

استانبول میں آیت اللہ العظمی شیرازی کے نمائندے کی ترک شیعہ رہنما سے ملاقات

حجت الاسلام والمسلمین شیخ جلال معاش نے ترک شیعہ رہنما شیخ صلاح‌الدین اوزگوندوز سے اہم ملاقات کی۔ اس ملاقات میں ترکی کے شیعہ مسلمانوں کی سرگرمیوں اور دینی تعلقات کو مضبوط کرنے پر گفتگو ہوئی۔
کاظمین میں پہلے عالمی شعائر کانفرنس کا انعقاد

کاظمین میں پہلے عالمی شعائر کانفرنس کا انعقاد

کاظمین کے مقدس شہر میں پہلی عالمی شعائر کانفرنس منعقد ہوئی، جس کا مقصد میڈیا کے تعلقات کو مضبوط کرنا اور اس تنظیم کی سماجی خدمات اور ترقیاتی کاموں کو متعارف کروانا تھا۔
دور حاضر میں شرعی حدود کے نفاذ كے شرایط موجود نہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

دور حاضر میں شرعی حدود کے نفاذ كے شرایط موجود نہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

شرعی حدود کا نفاذ اس بات پر مشروط ہے کہ اس کا منفی پہلو زیادہ نہ ہو اور اس سے اسلام اور مسلمانوں کو نقصان نہ پہنچے اور لوگوں میں نفرت پیدا نہ ہو۔
عالمی ادارہ صحت نے اسرائیل سے کمال عدوان اسپتال کے ڈائریکٹر کی رہائی کا مطالبہ

عالمی ادارہ صحت نے اسرائیل سے کمال عدوان اسپتال کے ڈائریکٹر کی رہائی کا مطالبہ

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے غزہ کے کمال عدوان ہسپتال کے ڈائریکٹر حسام ابو صفیہ کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں کمال عدوان اسپتال پر حملوں اور چھاپہ مار کارروائی کے بعد طبی…
Back to top button