اسلامی دنیا
پاکستان ؛ریاست کی مجرمانہ خاموشی سے ملت تشیع میں تشویش: عالمہ سائرہ ابراہیم
اگست 4, 2024
پاکستان ؛ریاست کی مجرمانہ خاموشی سے ملت تشیع میں تشویش: عالمہ سائرہ ابراہیم
سابقہ مرکزی سکریٹری یوتھ شعبۂ خواتین و سینئر رہنما ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان محترمہ عالمہ سائرہ ابراہیم نے کہا ہے کہ پارا چنار میں خون ریز حملوں کے نتیجے میں سر زمین شہداء کے 40 سے زائد افراد کو…
صوبہ کربلا میں زیارت اربعین کی تیاری کے سلسلہ میں کربلا گورنر کا اعلان آمادگی
اگست 4, 2024
صوبہ کربلا میں زیارت اربعین کی تیاری کے سلسلہ میں کربلا گورنر کا اعلان آمادگی
صوبہ کربلا کے گورنر نے امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پر آنے والے زائرین کی خدمت کی تاکید کی۔ اس سلسلہ میں ہمارے ساتھی رپورٹر کی رپورٹ پر توجہ دیں۔ کربلا گورنر نصیف الخطابی نے کہا: یہ…
پاکستان میں سیلاب سے 24 افراد جاں بحق
اگست 4, 2024
پاکستان میں سیلاب سے 24 افراد جاں بحق
پاکستان کے شہر لاہور میں حالیہ بارشوں نے 44 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا اور صوبہ خیبر پختونخواہ میں 24 افراد جاں بحق ہو گئے۔ دریں اثنا، پاکستان کے شمالی مغرب میں واقع صوبہ خیبر پختونخواہ میں نیشنل کرائسز مینجمنٹ…
تمام مومنین پر لازم ہے کہ قرآن، غدیر اور اہل بیت کی ثقافت کو دنیا کے سامنے پیش کرنے میں کوتاہی نہ کریں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
اگست 4, 2024
تمام مومنین پر لازم ہے کہ قرآن، غدیر اور اہل بیت کی ثقافت کو دنیا کے سامنے پیش کرنے میں کوتاہی نہ کریں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کا روزانہ کا علمی جلسہ حسب دستور 25 محرم الحرام 1446 ہجری کو منعقد ہوا، جس میں گذشتہ جلسات کی طرح حاضرین کے مختلف فقہی سوالات کے جوابات…
عراق ؛ کربلا میں دسویں بین الاقوامی سجادیہ فیسٹیول کا آغاز
اگست 3, 2024
عراق ؛ کربلا میں دسویں بین الاقوامی سجادیہ فیسٹیول کا آغاز
مقدس شہر کربلا میں بدھ کی شام دسویں بین الاقوامی سجادیہ فیسٹیول کا آغاز ہوا جس میں دنیا کے مختلف ممالک سے متعدد دینی اور علمی شخصیات نے شرکت کی۔ شیخ عبد المہدی الکربلائی نے اپنی افتتاحی تقریر میں کہا:…
پارہ چنار واقعہ کے خلاف احتجاج پر کوہاٹ کے 30 مومنین کیخلاف مقدمہ درج
اگست 3, 2024
پارہ چنار واقعہ کے خلاف احتجاج پر کوہاٹ کے 30 مومنین کیخلاف مقدمہ درج
تفصیلات کے مطابق پارہ چنار میں خونریز جنگ کے خلاف ملک بھر احتجاجی مظاہرے کئے گئے،جس میں یہ مطالبہ کیا گیا کہ تکفیری عناصر کو کیفرکردار تک پہنچایاجائے اور پارہ چنار میں جنگ کو روکا جائے۔ پارہ چنار کی چھ…
عراق ؛نجف انتظامیہ نے اربعین زیارت کو یقینی بنانے کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا۔
اگست 3, 2024
عراق ؛نجف انتظامیہ نے اربعین زیارت کو یقینی بنانے کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا۔
نجف کے گورنر یوسف کاناوی نے اربعین کی زیارت کو محفوظ بنانے کے لئے ضروری تیاریوں پر غور کرنے کے لئے ایک جامع میٹنگ کی صدارت کی، جس میں سروس اور سیکورٹی اداروں کے حکام نے شرکت کی۔ شہر میں…
ہندوستان: پاراچنار پاکستان میں شیعوں کے قتل عام پر لکھنو میں مظاہرہ
اگست 3, 2024
ہندوستان: پاراچنار پاکستان میں شیعوں کے قتل عام پر لکھنو میں مظاہرہ
دنیا میں صرف دو ہی فرقہ ہے ایک حسینی دوسرا یزیدی : مولانا سید کلب جواد نقوی مظاہرین نے احتجاجی مظاہرے کے دوران اقوام متحدہ سے بھی پاراچنار کے شیعوں کے تحفظ کا مطالبہ کیا۔ مجلس علماء ہند کے جنرل…
غزہ: امدادی ادارے ’انرا‘ کا بچوں کی تعلیم دوبارہ شروع کرنے کا منصوبہ
اگست 2, 2024
غزہ: امدادی ادارے ’انرا‘ کا بچوں کی تعلیم دوبارہ شروع کرنے کا منصوبہ
فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے (انرا) نے غزہ کے بچوں کی تعلیم بحال کرنے کا پروگرام شروع کر دیا ہے جس سے انہیں سیکھنے کے ساتھ جنگ کے تباہ کن نفسیاتی اثرات سے نکلنے میں…
ہندوستان ؛ یوم شہادت امام زین العابدین علیہ السلام لکھنؤ میں منعقد مجالس عزا
اگست 2, 2024
ہندوستان ؛ یوم شہادت امام زین العابدین علیہ السلام لکھنؤ میں منعقد مجالس عزا
لکھنو۔ امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت کے غم میں لکھنو شہر کے مختلف امام بارگاہوں، کربلا، روضوں اور گھروں میں مجالس و ماتم کا انعقاد کیا گیا اور شبیہ تابوت کی زیارت بھی کرائی گئی۔ خواتین نے گھروں…
اہل بیت علیہم السلام خصوصا امام حسین علیہ السلام کے لئے کسی بھی طرح کی تعظیم اور احترام جو حرام میں سے نہ ہو وہ تعظیم شعائر الہی ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
اگست 2, 2024
اہل بیت علیہم السلام خصوصا امام حسین علیہ السلام کے لئے کسی بھی طرح کی تعظیم اور احترام جو حرام میں سے نہ ہو وہ تعظیم شعائر الہی ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے شعائر الہی کے مفہوم کے سلسلے میں فرمایا: قرآن کریم میں شعائر الہی کے دو نمونے بیان ہوئے ہیں لیکن ان کا معنی نہیں بیان ہوا ہے۔ "وَالْبُدْنَ جَعَلْنَاهَا لَكُم مِّن شَعَائِرِ اللَّهِ" ہم نے…
امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ کی جانب سے زیارت اربعین مارچ کی لائیو کوریج کا آغاز
اگست 2, 2024
امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ کی جانب سے زیارت اربعین مارچ کی لائیو کوریج کا آغاز
اربعین مارچ کی براہ راست کوریج امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ کے 6 ٹی وی چینلز نے شروع کر دی۔ گذشتہ برسوں کے بنسبت اس سال وقت سے پہلے ہی اربعین مارچ عراق کے انتہائی جنوبی مقام فاو کے…
عارضی داخلہ دستاویز کی مدت ختم، طورخم بارڈر پر ٹرکوں کی آمدورفت رکنے سے تجارت بند
اگست 2, 2024
عارضی داخلہ دستاویز کی مدت ختم، طورخم بارڈر پر ٹرکوں کی آمدورفت رکنے سے تجارت بند
عارضی داخلہ دستاویز کی وجہ سے پاک افغان سرحد پر طورخم کے مقام پر مال بردار ٹرکوں کی آمدورفت روک دی گئی ہے جس کی وجہ سے سرحد پر تجارت بند ہو گئی ہے۔ خیبر پختونخوا کے لیے پاکستان افغانستان…
طالبان نے سابق حکومت کے فوجیوں کو زبردستی ملک بدر کیا اور انہیں حراست میں لے کر تشدد کا نشانہ بنایا: اقوام متحدہ
اگست 2, 2024
طالبان نے سابق حکومت کے فوجیوں کو زبردستی ملک بدر کیا اور انہیں حراست میں لے کر تشدد کا نشانہ بنایا: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر نے اپریل اور جون کے مہینوں میں طالبان کے دور حکومت میں افغانستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر ایک نئی رپورٹ شائع کی ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا…
عراق زائرین اربعین کے لئے تین نئے راستے کھول رہا ہے: رکن سلامتی اور دفاعی کمیٹی پارلیمنٹ
اگست 2, 2024
عراق زائرین اربعین کے لئے تین نئے راستے کھول رہا ہے: رکن سلامتی اور دفاعی کمیٹی پارلیمنٹ
عراقی ایوان نمائندگان کی سیکورٹی اور دفاعی کمیٹی کے نمائندے یاسر اسکندر نے شیعہ خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا: اس سال عراقی ایوان نمائندگان کی سیکورٹی اور دفاعی کمیٹی زیارت اربعین کمیٹی کے ساتھ مسلسل رابطہ میں…
دنیا میں کوئی حتی انبیاء الہی بھی 14 معصومین علیہم السلام کے علم و مرتبے کے برابر نہیں ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
اگست 1, 2024
دنیا میں کوئی حتی انبیاء الہی بھی 14 معصومین علیہم السلام کے علم و مرتبے کے برابر نہیں ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے امام معصوم علیہ السلام کے علم کے سلسلے میں فرمایا: علم امام کی بحث ایک مفصل بحث ہے، علامہ مجلسی مرحوم نے اس بحث کو بحار الانوار میں کئی جگہوں پر اور مراۃ العقول میں…
عراق میں حشد الشعبی ملیشیا کے ہیڈ کوارٹر میں دھماکہ، کم از کم 4 افراد جاں بحق
اگست 1, 2024
عراق میں حشد الشعبی ملیشیا کے ہیڈ کوارٹر میں دھماکہ، کم از کم 4 افراد جاں بحق
اے ایف پی نے دو سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے خبر دی کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے جنوب میں واقع صوبہ بابل میں حشد الشعبی ملیشیا کے ہیڈ کوارٹر میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم 4 افراد…
عراقی پارلیمنٹ میں زائرین اربعین کی خدمات کی فراہمی کی نگرانی کے لئے ایک خصوصی کمیٹی کی تشکیل
اگست 1, 2024
عراقی پارلیمنٹ میں زائرین اربعین کی خدمات کی فراہمی کی نگرانی کے لئے ایک خصوصی کمیٹی کی تشکیل
عراقی پارلیمنٹ کے سربراہ نے ایک خصوصی پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کا اعلان کیا جس کی سربراہی پارلمانی خدمات کی کمیٹی کے سربراہ علی جاسم الحمیداوی اور دیگر 8 نمائندے ممبر ہیں۔ جس کا مقصد زائرین اربعین کو فراہم کی…
تہران میں حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ کا قتل پر ایك رپورٹ
اگست 1, 2024
تہران میں حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ کا قتل پر ایك رپورٹ
ایران کے سپاہ پاسداران نے خبر دی کہ فلسطینی گروپ حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ اور ان کے ایک محافظ کو تہران میں ان کی رہائش گاہ پر قتل کر دیا گیا اسماعیل ہنیہ کو ایرانی صدر مسعود پزشکیان…
بیروت کے جنوبی علاقے پر اسرائیل کا حملہ، جنگ بڑھنے کا خدشہ
اگست 1, 2024
بیروت کے جنوبی علاقے پر اسرائیل کا حملہ، جنگ بڑھنے کا خدشہ
دو روز قبل نصف شب کو اسرائیلی فوج نے اعلان کیا کہ وہ بیروت کے جنوب میں، لبنان میں حزب اللہ کے زیر اثر علاقے میں ایک فضائی حملے کے دوران اس ایرانی حمایت یافتہ عسکری تنظیم کے سینیئر فوجی…