افغانستان
داعش، ایران کی مشرقی سرحدوں میں سیکیورٹی کا نیا چیلنج
اکتوبر 29, 2024
داعش، ایران کی مشرقی سرحدوں میں سیکیورٹی کا نیا چیلنج
شدت پسند سنی دہشت گرد گروہ داعش نے ایران کی مشرقی سرحدوں میں اپنی سرگرمیاں بڑھا کر ایران کی قومی سلامتی کو چیلنج کر دیا ہے۔ جبکہ طالبان اس گروپ سے لڑنے کا دعوی کرتے ہیں، افغانستان اور پاکستان میں…
اقوام متحدہ کو ہزارہ برادری کی نسل کشی کو تسلیم کرنا چاہیے: پاکستان میں شیعہ ہزارہ تارکین وطن
اکتوبر 25, 2024
اقوام متحدہ کو ہزارہ برادری کی نسل کشی کو تسلیم کرنا چاہیے: پاکستان میں شیعہ ہزارہ تارکین وطن
اسلام آباد پاکستان میں متعدد شیعہ ہزارہ تارکین وطن نے اقوام متحدہ اور دیگر ممالک سے کہا کہ وہ افغانستان میں ہزارہ برادری کی نسل کشی کو تسلیم کریں۔ 22 اکتوبر بروز منگل ہونے والے اجلاس کی قرارداد میں کہا…
افغانستان میں اسکولوں کی بندش کم عمری میں لڑکیوں کی شادیوں میں اضافہ کا سبب ہے:یونیسیف
اکتوبر 18, 2024
افغانستان میں اسکولوں کی بندش کم عمری میں لڑکیوں کی شادیوں میں اضافہ کا سبب ہے:یونیسیف
یونیسیف نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا کہ طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد افغانستان میں اسکولوں کی بندش سے لڑکیوں کی کم عمری میں شادیوں میں اضافہ ہوا ہے۔
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں طالبان کو مدعو کرنے سے انکار کر دیا
اکتوبر 14, 2024
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں طالبان کو مدعو کرنے سے انکار کر دیا
پاکستانی میڈیا نے بتایا کہ اسلام اباد حکومت نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لئے افغانستان کے وفد کو مدعو نہیں کیا ہے۔
سنی انتہا پسند گروہوں نے طالبان کی بیعت کی، عالمی انتہا پسندوں کا دوبارہ اتحاد
اکتوبر 11, 2024
سنی انتہا پسند گروہوں نے طالبان کی بیعت کی، عالمی انتہا پسندوں کا دوبارہ اتحاد
حالیہ پیشرفت کے بعد طالبان کے رہنما ہبۃ اللہ آخوند زادہ کے قریبی ذرائع نے سنی انتہا پسند گروپوں جیسے القاعدہ، الشباب اور بوکو حرام کی اس گروپ سے بیعت کا اعلان کیا ہے۔
جاغوری کے شیعہ اپنے خرچ پر زچگی اور امراض نسواں کا ہسپتال بنا رہے ہیں
اکتوبر 8, 2024
جاغوری کے شیعہ اپنے خرچ پر زچگی اور امراض نسواں کا ہسپتال بنا رہے ہیں
جاغوری کے شیعہ اپنے خرچ پر شہر غزنی افغانستان میں زچگی اور امراض نسواں کا ہسپتال بنا رہے ہیں۔ اس سلسلہ میں ہمارے ساتھی رپورٹر کی رپورٹ پر توجہ دیں۔ افغانستان کے شہر غزنی میں جاغوری شہر میں رہنے والے…
روس کا افغان طالبان کو دہشتگردوں کی فہرست سے نکالنے کا حتمی فیصلہ
اکتوبر 5, 2024
روس کا افغان طالبان کو دہشتگردوں کی فہرست سے نکالنے کا حتمی فیصلہ
روس نے افغان طالبان کو دہشت گردوں کی فہرست سے نکالنےکا فیصلہ کر لیا۔روس کے سرکاری میڈیا کے مطابق روسی وزارتِ خارجہ نے افغان طالبان کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہ اعلیٰ سطح پر کیا ہے۔
افغان حکومت پر دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے دباؤ میں اضافہ
اکتوبر 2, 2024
افغان حکومت پر دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے دباؤ میں اضافہ
پاکستان چین، ایران اور روس پر مشتمل گروپ نے افغانستان میں طالبان حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین سے دہشت گرد گروہوں کے خاتمے کے لئے واضح کارروائی کرے۔
دنیا کے کئی شہروں میں مظاہرین نے ہزارہ برادری کی نسل کشی کو رسمی طور سے تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا
اکتوبر 2, 2024
دنیا کے کئی شہروں میں مظاہرین نے ہزارہ برادری کی نسل کشی کو رسمی طور سے تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا
افغانستان میں ہزارہ برادری پر ٹارگٹڈ حملوں میں اضافہ کے بعد کینیڈا، امریکہ اور جرمنی سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں مقیم سینکڑوں افغانوں نے احتجاجی ریلیاں نکالیں
افغانستان میں داعش کے اہم جنگجو گرفتار، طالبان کا پاکستان پر الزام
اکتوبر 1, 2024
افغانستان میں داعش کے اہم جنگجو گرفتار، طالبان کا پاکستان پر الزام
اگست 2021 میں افغانستان پر طالبان کے دوبارہ قبضے کے بعد ملک میں سیکیورٹی کی صورت حال عمومی طور پر بہتر ہوئی ہے۔تاہم حالیہ عرصے میں داعش کا ایک علاقائی گروپ، جسے اسلامک اسٹیٹ خراسان کہا جاتا ہے، طالبان کی…
طالبان خواتین اور لڑکیوں کے خلاف تمام امتیازی پابندیوں کو فورا ہٹائے: سکریٹری جنرل اقوام متحدہ
ستمبر 30, 2024
طالبان خواتین اور لڑکیوں کے خلاف تمام امتیازی پابندیوں کو فورا ہٹائے: سکریٹری جنرل اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس کا کہنا ہے کہ وہ ان ممالک اور تنظیموں کی حمایت کرتے ہیں جو طالبان سے فوری طور پر خواتین اور لڑکیوں کے خلاف تمام امتیازی پابندیوں کو ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
افغانستان ؛ طالبان حکومت برکس میں شمولیت کی خواہاں
ستمبر 27, 2024
افغانستان ؛ طالبان حکومت برکس میں شمولیت کی خواہاں
روس میں منعقد برکس ممالک کے اجلاس سے قبل طالبان حکومت نے بھی اس میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
عام شہریوں کے خلاف طالبان کے ظلم کا سلسلہ جاری، ایک ماہ میں 80 گرفتاریاں، 38 پھانسی
ستمبر 26, 2024
عام شہریوں کے خلاف طالبان کے ظلم کا سلسلہ جاری، ایک ماہ میں 80 گرفتاریاں، 38 پھانسی
جب سے طالبان نے افغانستان میں دوبارہ کنٹرول حاصل کیا ہے وہ گذشتہ 3 برسوں میں سینکڑوں سابق فوجیوں اور شہریوں کو مختلف بہانوں سے گرفتار، تشدد اور قتل کر چکے ہیں۔ ایک ملکی میڈیا کے اعداد و شمار کے…
پاکستان اور افغانستان میں شیعوں کے خلاف دہشت گردانہ حملوں کا سلسلہ جاری، حکومتوں کی خاموشی حیرت انگیز
ستمبر 24, 2024
پاکستان اور افغانستان میں شیعوں کے خلاف دہشت گردانہ حملوں کا سلسلہ جاری، حکومتوں کی خاموشی حیرت انگیز
پاکستان اور افغانستان میں شیعوں کے خلاف دہشت گردانہ حملوں کی لہر جاری ہے لیکن ان ممالک کی حکومتیں ان ہولناک جرائم سے پریشان کن خاموشی کے ساتھ گذر جاتی ہیں۔ ایک نئی رپورٹ داعش خراسان کے انتہا پسند سنی…
افغانستان پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس
ستمبر 20, 2024
افغانستان پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس افغانستان میں انسانی حقوق اور سلامتی کی صورتحال پر ہوا۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے خواتین کے حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، نسلی اور مذہبی گروہوں کے ساتھ امتیازی سلوک اور افغانستان…
افغانستان میں سیکیورٹی کے واقعات میں 53 فیصد اضافہ، انسانی حقوق کی صورتحال پر عالمی تشویش
ستمبر 19, 2024
افغانستان میں سیکیورٹی کے واقعات میں 53 فیصد اضافہ، انسانی حقوق کی صورتحال پر عالمی تشویش
ایک نئی رپورٹ میں اقوام متحدہ نے افغانستان میں تین ماہ سے بھی کم عرصہ میں 2000 سے زائد سیکیورٹی واقعات کے اندراج کا اعلان کیا جو کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں 53 فیصد کا نمایاں اضافہ ظاہر کرتا…
طالبان کے دور حکومت میں ہزارہ شیعوں کے خلاف بڑھتی ہوئی پابندیاں اور حملوں میں شدت
ستمبر 18, 2024
طالبان کے دور حکومت میں ہزارہ شیعوں کے خلاف بڑھتی ہوئی پابندیاں اور حملوں میں شدت
افغانستان میں طالبان کے دور حکومت میں شیعہ اور ہزارہ کو سخت ترین پابندیوں اور دباؤ کا سامنا ہے۔اطلاعات کے مطابق، پچھلے تین برسوں کے دوران طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد شیعہ اور ہزارہ برادری کو طالبان…
طالبان نے افغانستان میں پولیو خوراک مہم معطل کردی ہے: اقوام متحدہ
ستمبر 17, 2024
طالبان نے افغانستان میں پولیو خوراک مہم معطل کردی ہے: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے مطابق طالبان نے بنا کوئی وجہ بتائے جلد ہی شروع ہونے والی پولیو مہم کو معطل کر دیا ہے، حالانکہ افغانستان میں اس مرض کے متعدد معاملے سامنے آئے ہیں، جبکہ اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ صحت…
ہیومن رائٹس واچ اور ایمنسٹی انٹرنیشنل میں ہزارہ شیعوں کی حمایت کا مطالبہ کیا
ستمبر 16, 2024
ہیومن رائٹس واچ اور ایمنسٹی انٹرنیشنل میں ہزارہ شیعوں کی حمایت کا مطالبہ کیا
ورلڈ ہیومن رائٹس واچ اور ایمنسٹی انٹرنیشنل نے افغانستان میں ہزارہ شیعہ کمیونٹی کی حمایت کا مطالبہ کیا ہے۔ ہیومن رائیٹس واچ نے مزید بتایا کہ گزشتہ تین برسوں میں داعش نے ہزارہ شیعوں کے خلاف 17 سے زائد خونریز…
افغانستان میں داعش کے حملے میں 14 مومنین شہید اور 6 زخمی
ستمبر 14, 2024
افغانستان میں داعش کے حملے میں 14 مومنین شہید اور 6 زخمی
افغانستان کے صوبہ دائی کنڈی میں زیارت کربلا سے واپس آنے والے زائرین کے استقبال کے لئے آئے قافلے پر داعش نے حملہ کر دیا۔ جس میں 14 افراد شہید ہو گئے ہیں۔ داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول…