مقدس مقامات اور روضے

عید غدیر کے موقع پر نجف اشرف میں مسرت اور خوشی کا ماحول

عید غدیر کے موقع پر نجف اشرف میں مسرت اور خوشی کا ماحول

عید قربان کے بعد گزشتہ ہفتے سے نجف اشرف نے ایک خاص ماحول اختیار کر لیا ہے اور اس شہر میں بتدریج مختلف ممالک سے مولائے متقیان امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے زائرین اور محبت کرنے والوں…
عید غدیر! رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ کی رسالت کے اتمام اور دشمنوں کے مایوس ہونے کا دن

عید غدیر! رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ کی رسالت کے اتمام اور دشمنوں کے مایوس ہونے کا دن

واقعہ غدیر تاریخ اسلام کا ایک اہم ترین واقعہ ہے کہ 18 ذی الحجہ سن 10 ہجری کو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ نے امام علی علیہ السلام کا اپنے بلا فصل ولی و جانشین کے عنوان سے تعارف…
عید غدیر کے موقع پر آنے والے زائرین کے استقبال کے لئے نجف گورنریٹ کی تیاریاں

عید غدیر کے موقع پر آنے والے زائرین کے استقبال کے لئے نجف گورنریٹ کی تیاریاں

نجف اشرف کے گورنر نے عید غدیر کے دن لاکھوں افراد کی زیارت کے لئے اعلی سطحی تیاریوں کا اعلان کیا ہے جو گزشتہ برسوں سے مختلف ہے۔ نجف اشرف کے گورنر نے امیر المومنین علیہ السلام کی ولادت و…
15 ذی الحجہ ولادت با سعادت امام علی نقی علیہ السلام كا دن ہے  

15 ذی الحجہ ولادت با سعادت امام علی نقی علیہ السلام كا دن ہے  

مام علی نقی علیہ السلام کا دور امامت 34 برس رہا ،   220 ہجری سے 233 ہجری اور بعض دیگر روایات کے مطابق 243 ہجری تک آپ ؑ مدینہ منورہ میں رہے اور باقی عمر سامرہ میں بسر کی۔ متوکل…
عید غدیر کے موقع پر روضہ امیر المومنین کو پھولوں سے سجایا جائے گا

عید غدیر کے موقع پر روضہ امیر المومنین کو پھولوں سے سجایا جائے گا

روضہ امیر المومنین علیہ السلام کو روضہ مبارک کے ذمہ داروں اور زائرین کی موجودگی میں پھولوں سے سجایا جائے گا۔ اسی مقصد کے لئے قدرتی گلاب کے ساتھ ہزاروں سبز پودے لگانے کا آغاز کر دیا گیا ہے تاکہ…
سفیر حسینی کے یوم شہادت پر پندرہ لاکھ زائرین زیارت کے لئے حاضر ہوئے

سفیر حسینی کے یوم شہادت پر پندرہ لاکھ زائرین زیارت کے لئے حاضر ہوئے

عراق کے صوبہ نجف کے گورنر نے حضرت مسلم بن عقیل علیہ السلام کے یوم شہادت پر انتظامیہ کے کامیاب حفاظتی انتظام کی خبر دیتے ہوئے کسی حادثہ کے نہ ہونے کی اطلاع دی۔ نجف صوبہ کے گورنر یوسف کناوی…
سفیر حسینی کی شہادت پر ہندوستان میں شیعوں نے منایا غم

سفیر حسینی کی شہادت پر ہندوستان میں شیعوں نے منایا غم

ہندوستان کے پائے تخت دہلی میں واقع درگاہ شاہ مرداں میں سید امیر علی زیدی کی جانب سے مجلس عزا منعقد ہوئی جسے مولانا سید ادیب حسن رضوی نے پڑھا بعدہ شبیہ تابوت برآمد ہوا۔ لکھنؤ میں مختلف مساجد، امام…
یوم عرفہ کے موقع پر کربلائے معلی میں زائرین امام حسین علیہ السلام کی پر جوش حاضری

یوم عرفہ کے موقع پر کربلائے معلی میں زائرین امام حسین علیہ السلام کی پر جوش حاضری

یوم عرفہ کے اعمال اور امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے لیے لاکھوں زائرین کربلا معلی پہنچے ہیں۔ کچھ ایرانی زائرین مہران اور شلمچہ سرحد سے عراق میں داخل ہوئے ہیں تاکہ کربلائے معلی پہنچ کر یوم عرفہ کے…
عرفات میں یوم عرفات کے روحانی ماحول پر ایک نظر اور میدان عرفات میں حاجیوں کا دعائے عرفہ کی تلاوت کرنا

عرفات میں یوم عرفات کے روحانی ماحول پر ایک نظر اور میدان عرفات میں حاجیوں کا دعائے عرفہ کی تلاوت کرنا

روز عرفہ میدان عرفات میں بیت اللہ الحرام کے زائرین نے حج تمتع کے رکن وقوف عرفہ کو انجام دیا۔ 9 ذیحجہ یوم عرفہ حج کا دوسرا دن جو انتہائی با فضیلت دن ہے، اللہ کی رحمت و برکت سے…
دوران حج بڑھتا درجہ حرارت ایک بڑا چیلنج

دوران حج بڑھتا درجہ حرارت ایک بڑا چیلنج

فریضہ حج کی ادائیگی  کے لئے دنیا بھر سے فرزندان توحید مکہ مکرمہ پہنچ رہے ہیں ، اس دوران بڑھتا درجہ حرارت ایک بڑا چیلنج ہے۔  سعودی حکومت نے حج کو محفوظ بنانے کیلئے کئی رہنما خطوط جاری کئے ہیں،…
روز عرفہ کی فضیلت اور اعمال

روز عرفہ کی فضیلت اور اعمال

روز عرفہ کی بڑی فضیلت و اہمیت ہے اور یہ ایک عظیم دن ہے ، یہی وہ دن ہے جس میں اللہ تعالی نے بندوں کو اپنی اطاعت و بندگی کی طرف بلایا ہے آج کے دن ان کے لیے…
8 ذی الحجہ سن 60 ہجری! امام حسین علیہ السلام مکہ مکرمہ سے کوفہ کی جانب روانہ ہوئے

8 ذی الحجہ سن 60 ہجری! امام حسین علیہ السلام مکہ مکرمہ سے کوفہ کی جانب روانہ ہوئے

امام حسین علیہ السلام نے یزید کی بیعت کا انکار کیا اور اہل کوفہ پر حجت تمام کرنے کے لئے ان کی دعوت کو قبول کیا اور مکہ مکرمہ سے کوفہ کی جانب روانہ ہو گئے۔
مناسک حج کا آغاز، سرزمین وحی کے آج کل کے حالات پر ایک اجمالی نظر

مناسک حج کا آغاز، سرزمین وحی کے آج کل کے حالات پر ایک اجمالی نظر

حج کی ایک اہم حکمت یہ ہے کہ توحید کے حقیقی تصور کو سمجھنا اور اللہ تعالی کو جاننا اس اہم سفر میں حجاج کرام خدا کے صفات اور اسماء کے بارے میں اپنے علم اور معرفت میں اضافہ کرتے…
امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت پر دہلی میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری

امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت پر دہلی میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری

ہندوستان کے پائے تخت دہلی میں امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت پر  مختلف امام بارگاہوں اور مساجد میں مجالس عزا اور عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
Back to top button