ہندوستان

یوم انہدام جنت البقیع پر ہندوستان میں تظاہرات اور احتجاجات

یوم انہدام جنت البقیع پر ہندوستان میں تظاہرات اور احتجاجات

یوم انہدام جنت البقیع پر ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے جنتر منتر پر مظاہرہ ہوا۔ جس میں بڑی تعداد میں مومنین نے شرکت کی۔ اسی طرح دہلی اور قرب و جوار میں بھی احتجاجی جلسات اور مجالس عزا منعقد ہوئیں۔…
ہندوستان: آندھرا پردیش کے مارکاپورم میں لاری سے ٹکرانے پر بس میں آگ، 10؍ افراد زندہ جل گئے

ہندوستان: آندھرا پردیش کے مارکاپورم میں لاری سے ٹکرانے پر بس میں آگ، 10؍ افراد زندہ جل گئے

ہندوستان: آندھرا پردیش کے مارکاپورم میں لاری سے ٹکرانے پر بس میں آگ، 10؍ افراد زندہ جل گئے آندھرا پردیش کے ضلع مارکاپورم میں جمعرات کی صبح ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا، جہاں ایک مسافر بس لاری سے ٹکرا…
لداخ میں برفانی تودہ تباہی، 7 افراد جاں بحق، کئی زخمی

لداخ میں برفانی تودہ تباہی، 7 افراد جاں بحق، کئی زخمی

لداخ میں برفانی تودہ تباہی، 7 افراد جاں بحق، کئی زخمی ہندوستان کے زیر انتظام خطہ لداخ کے جوجیلا درہ کے زیرو پوائنٹ علاقے میں برفانی تودہ گرنے سے کم از کم 7 افراد کی موت اور 5 کے زخمی…
عدالت نے کشتی پر افطار کرنے والے 14 مسلمانوں کی ضمانت مسترد کر دی

عدالت نے کشتی پر افطار کرنے والے 14 مسلمانوں کی ضمانت مسترد کر دی

اتر پردیش کے شہر وارانسی میں ایک عدالت نے پیر کے روز چودہ مسلمان مردوں کی ضمانت کی درخواست ٹھکرا دی۔ ان لوگوں پر الزام ہے کہ انہوں نے گنگا ندی میں ایک کشتی پر افطار پارٹی کا اہتمام کیا…
ایل پی جی بحران سنگین، فیکٹریاں بند، متبادل ایندھن کا سہارا

ایل پی جی بحران سنگین، فیکٹریاں بند، متبادل ایندھن کا سہارا

ایل پی جی بحران سنگین، فیکٹریاں بند، متبادل ایندھن کا سہارا ملک بھر میں ایل پی جی سلنڈروں کی قلت نے بحران کی شکل اختیار کر لی ہے، جس کے باعث صنعتی اور گھریلو سرگرمیاں شدید متاثر ہو رہی ہیں۔…
مغربی ایشیا میں کشیدگی کا اثر ہندوستان میں مزدوروں پر پڑنے لگا، کانگریس مودی حکومت پر حملہ آور

مغربی ایشیا میں کشیدگی کا اثر ہندوستان میں مزدوروں پر پڑنے لگا، کانگریس مودی حکومت پر حملہ آور

مغربی ایشیا میں جاری کشیدگی کے اثرات ہندوستان میں ظاہر ہونے لگے ہیں، جہاں گجرات کے شہر سورت سے بڑی تعداد میں مزدور ایل پی جی قلت کے باعث اپنے آبائی علاقوں کو واپس جا رہے ہیں۔ فیکٹریاں بند ہونے…
قرآن سے وابستہ رہیں اور دوسروں کو بھی آشنا کرائیں: مولانا سید روح ظفر رضوی

قرآن سے وابستہ رہیں اور دوسروں کو بھی آشنا کرائیں: مولانا سید روح ظفر رضوی

ممبئی۔ خوجہ شیعہ اثناء عشری جامع مسجد پالا گلی میں 20 مارچ 2026 کو نماز جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید روح ظفر رضوی صاحب قبلہ کی اقتدا میں ادا کی گئی۔ مولانا سید روح ظفر رضوی نے نمازیوں کو…
ہندوستانی روپیہ 93؍ فی ڈالر کی تاریخی کم ترین سطح پر، سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل

ہندوستانی روپیہ 93؍ فی ڈالر کی تاریخی کم ترین سطح پر، سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل

نئی دہلی: مغربی ایشیا میں جاری کشیدگی اور عالمی سطح پر تیل و گیس کی بڑھتی قیمتوں کے باعث ہندوستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں تاریخی کم ترین سطح (93 روپے فی ڈالر) تک گر گیا۔ انٹربینک مارکیٹ میں…
ہندوستان میں کشتی پر افطار کرنے والے 14 مسلمانوں کیخلاف مقدمہ درج

ہندوستان میں کشتی پر افطار کرنے والے 14 مسلمانوں کیخلاف مقدمہ درج

ہندوستان میں کشتی پر افطار کرنے والے 14 مسلمانوں کیخلاف مقدمہ درج بھارت کے شہر واراناسی میں رمضان کے دوران کشتی پر افطار کرنے پر 14 مسلمان نوجوانوں کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا گیا۔ دریائے گنگا میں افطار کرنے…
گیس سلنڈر کی قطار میں ایک اور بزرگ شخص کی موت

گیس سلنڈر کی قطار میں ایک اور بزرگ شخص کی موت

اترپردیش کے فرخ آباد میں گیس سلنڈر لینے کیلئے گیس ایجنسی کے باہر لگی لمبی قطار میں کھڑے ایک بزرگ شخص کو دل کا دورہ پڑنے سے موت ہو گئی۔انہیں بے ہوش ہونے کے بعد اسپتال لے جایا گیا جہاں…
الٰہ آباد ہائی کورٹ نے سنبھل کی مسجد میں نمازیوں کی تعداد محدود کرنے سے انکار کر دیا

الٰہ آباد ہائی کورٹ نے سنبھل کی مسجد میں نمازیوں کی تعداد محدود کرنے سے انکار کر دیا

الٰہ آباد ہائی کورٹ نے اتر پردیش کے حکام کے اس فیصلے کو رد کر دیا ہے جس میں سنبھل کی ایک مسجد میں نماز ادا کرنے والوں کی تعداد پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ عدالت نے صاف فرمایا…
هندوستان: شیئر مارکیٹ میں بھاری گراوٹ، چند گھنٹوں میں 10 لاکھ کروڑ روپے کا نقصان

هندوستان: شیئر مارکیٹ میں بھاری گراوٹ، چند گھنٹوں میں 10 لاکھ کروڑ روپے کا نقصان

ایران کی جانب سے دو آئل ٹینکروں پر حملے اور آبنائے ہرمز سے تیل کی سپلائی متاثر ہونے کے خدشات کے باعث عالمی سطح پر بڑھتی کشیدگی کا اثر ہندوستانی شیئر بازار پر بھی پڑا۔ جمعہ کو بازار میں شدید…
هندوستان: جمعۃ الوداع کے موقع پر جامع مسجد سرینگر مقفل

هندوستان: جمعۃ الوداع کے موقع پر جامع مسجد سرینگر مقفل

رمضان المبارک کے آخری جمعہ جمعۃ الوداع کے موقع پر تاریخی جامع مسجد سرینگر کو حکام نے مقفل رکھا جس کے باعث یہاں مسلسل ساتویں سال بھی اجتماعی نماز جمعہ ادا نہ ہو سکی۔ اس موقع پر علیحدگی پسند رہنما…
سعادت مند وہ ہیں جنہوں نے اس ماہ میں اپنے گناہوں کو بخشوایا: مولانا افضل حیدر

سعادت مند وہ ہیں جنہوں نے اس ماہ میں اپنے گناہوں کو بخشوایا: مولانا افضل حیدر

لکھنو۔ دفتر مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ سے وابستہ مسجد ابو طالب علیہ السلام دوبگا میں جمعۃ الوداع کی نماز مولانا افضل حیدر کی اقتدا میں ادا کی گئی۔انہوں نے نماز جمعہ کے…
ظلم کسی بھی حال میں قابل قبول نہیں ہے: مولانا سید روح ظفر رضوی

ظلم کسی بھی حال میں قابل قبول نہیں ہے: مولانا سید روح ظفر رضوی

ممبئی۔ خوجہ شیعہ اثناء عشری جامع مسجد پالا گلی میں جمعۃ الوداع کی نماز امام جمعہ و جماعت حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید روح ظفر رضوی کی اقتدا میں ادا کی گئی۔ مولانا سید روح ظفر رضوی نے نمازیوں کو…
میگھالیہ میں تشدد: 2 افراد ہلاک، مسجد میں توڑ پھوڑ، کرفیو نافذ

میگھالیہ میں تشدد: 2 افراد ہلاک، مسجد میں توڑ پھوڑ، کرفیو نافذ

بھارت کی ریاست میگھالیہ کے ضلع ویسٹ گارو ہلز کے قصبہ چبینانگ میں جی ایچ اے ڈی سی انتخابات میں غیر قبائلی امیدواروں کی شرکت کے معاملے پر جمعرات کی رات تشدد بھڑک اٹھا۔ جھڑپوں کے دوران دو مسلمان ہلاک…
ہندوستان میں رمضان کے مہینے میں مسلمانوں کے خلاف تشدد میں اضافہ

ہندوستان میں رمضان کے مہینے میں مسلمانوں کے خلاف تشدد میں اضافہ

ہندوستان میں رمضان کے مہینے میں مسلمانوں کے خلاف تشدد میں اضافہ حالیہ ہفتوں میں ہندوستان کی مختلف ریاستوں میں مسلمانوں کے خلاف ہدفی تشدد کی لہر دیکھی گئی ہے۔ ان حملوں میں قتل، تشدد اور گروہی مار پیٹ شامل…
آندھرا پردیش میں کم عمر بچوں کے لئے سوشل میڈیا پر پابندی کا اعلان

آندھرا پردیش میں کم عمر بچوں کے لئے سوشل میڈیا پر پابندی کا اعلان

این چندر بابو نائڈو نے اعلان کیا ہے کہ آندھرا پردیش میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ کے مطابق اس فیصلے پر عمل درآمد کے لیے آئندہ…
لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) سید عطا حسنین بہار کے گورنر مقرر

لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) سید عطا حسنین بہار کے گورنر مقرر

نئی دہلی: صدرِ جمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے ممتاز فوجی افسر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) سید عطا حسنین کو ریاست بہار کا نیا گورنر مقرر کر دیا ہے۔ سید عطا حسنین بھارتی فوج کے تجربہ کار افسر رہ چکے ہیں اور…
امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت پر روحانی و علمی محفل کا انعقاد

امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت پر روحانی و علمی محفل کا انعقاد

لکھنؤ۔ پیر بخارہ چوک میں انجینئر جناب سید مظہر عباس صاحب کی رہائش گاہ پر امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے یومِ ولادت باسعادت کے موقع پر ایک روحانی و دینی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر مولانا…
Back to top button