سعودی عرب

مناسکِ حج کا آغاز؛ حجاجِ کرام منیٰ پہنچ گئے، وقوفِ عرفات کی تیاری

مناسکِ حج کا آغاز؛ حجاجِ کرام منیٰ پہنچ گئے، وقوفِ عرفات کی تیاری

حجاجِ بیت اللہ الحرام آج 8 ذی الحجہ، یومِ ترویہ کے موقع پر سرزمینِ منیٰ پہنچ گئے، جہاں سے مناسکِ حج کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوگیا۔

حجاج اس مقدس دن دعا، ذکر اور تلبیہ کی صداؤں کے ساتھ خود کو وقوفِ عرفات کے لئے تیار کر رہے ہیں۔

شیعہ خبر رساں ایجنسی کے مطابق حجاجِ کرام نے منیٰ میں نمازیں ادا کیں اور رات اسی مقدس مقام پر قیام کریں گے، جس کے بعد 9 ذی الحجہ کی صبح میدانِ عرفات کی جانب روانہ ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button