امریکہ

فلوریڈا یونیورسٹی فائرنگ واقعہ میں چیٹ جی پی ٹی کے مبینہ کردار پر اوپن اے آئی کے خلاف عدالتی شکایت

فلوریڈا یونیورسٹی فائرنگ واقعہ میں چیٹ جی پی ٹی کے مبینہ کردار پر اوپن اے آئی کے خلاف عدالتی شکایت

امریکہ میں ایک یونیورسٹی فائرنگ کے واقعہ میں مصنوعی ذہانت کے ممکنہ کردار کے حوالے سے ایک عدالتی مقدمہ سامنے آیا ہے، جس نے میڈیا اور قانونی حلقوں کی توجہ حاصل کر لی ہے۔

خبر رساں ایجنسی “ترکیہ ٹوڈے فارسی” کے مطابق، متاثرین میں سے ایک شخص کی اہلیہ نے کمپنی اوپن اے آئی کے خلاف مقدمہ دائر کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ چیٹ جی پی ٹی اس واقعے میں کردار رکھتا تھا۔

اس مقدمہ میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ فائرنگ کرنے والے شخص نے رہنمائی حاصل کرنے کے لئے چیٹ بوٹ کا استعمال کیا، جبکہ اس واقعہ میں دو افراد ہلاک ہوئے تھے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button