ہندوستان

ہندوستان ؛اورنگ آباد میں گیس سلنڈروں کی شدید قلت، شہری پریشان

ہندوستان ؛اورنگ آباد میں گیس سلنڈروں کی شدید قلت، شہری پریشان

اورنگ آباد میں گیس سلنڈروں کی قلت کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

شہری صبح سے شام تک لمبی قطاروں میں کھڑے رہنے پر مجبور ہیں جبکہ کئی افراد کو دو ماہ سے سلنڈر نہیں ملا۔ شدید گرمی میں سہولیات کے فقدان نے صورتحال مزید سنگین بنا دی ہے۔

صارفین کے مطابق دیہی ضابطوں اور سپلائی میں کمی کی وجہ سے تاخیر بڑھ گئی ہے، جبکہ حکام سے بارہا رجوع کے باوجود مسئلہ حل نہیں ہو سکا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button