دنیا
جنوبی کوریا کا بڑا ریلیف پیکج: کم آمدنی والوں کیلئے نقد امداد اور ایندھن قیمتیں مستحکم
جنوبی کوریا کا بڑا ریلیف پیکج: کم آمدنی والوں کیلئے نقد امداد اور ایندھن قیمتیں مستحکم
جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے 26.2 کھرب وون (تقریباً 17.7 ارب ڈالر) کے اضافی بجٹ کی منظوری دے دی ہے تاکہ ایران جنگ کے معاشی اثرات کم کیے جا سکیں۔
اس منصوبے کے تحت کم آمدنی والے 70 فیصد شہریوں کو فی کس 100,000 سے 600,000 وون تک نقد امداد دی جائے گی، جبکہ ایندھن کی قیمتوں کو بھی تقریباً چھ ماہ تک مستحکم رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ مہنگائی کا بوجھ کم ہو سکے۔