افغانستانخبریں

تورخم شہر پر راکٹ حملہ؛ بازار میں آگ لگنے سے تاجروں کو 300 ملین افغانی کا نقصان

سرحدی شہر تورخم پر راکٹ حملے کے بعد ایک تجارتی بازار کے حصہ میں آگ بھڑک اٹھی جس سے درجنوں دکانیں متاثر ہوئیں۔

یہ واقعہ ہفتہ کی صبح پیش آیا اور امدادی ٹیموں نے آگ پر قابو پانے کے لیے کوششیں کیں۔

خبر رساں ایجنسی باختر کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ آگ کے باعث 150 سے زائد دکانیں جل کر تباہ ہو گئیں جبکہ تاجروں کو ہونے والے مجموعی نقصان کا تخمینہ تقریباً 300 ملین افغانی لگایا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button