خبریںلبنان

اسرائیلی فوجی دھمکیوں کے بعد لبنان میں بڑے پیمانے پر نقل مکانی

لبنان کے جنوب اور وادیٔ بقاع میں پچاس سے زائد دیہات اور قصبوں کے خلاف اسرائیل کی فوجی دھمکیوں کے اعلان کے بعد ہزاروں افراد اپنے گھروں کو چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

زیادہ تر بے گھر ہونے والے افراد بیروت  اور ملک کے شمالی علاقوں کی جانب منتقل ہو رہے ہیں، جس کے باعث سڑکوں پر شدید ٹریفک دیکھنے میں آ رہا ہے۔

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اس وسیع پیمانے کی نقل مکانی نے لبنان کی انسانی اور سیکیورٹی صورتحال پر شدید دباؤ ڈال دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button