
سرکاری نشریاتی ادارہ این کے آر کی رپورٹ کے مطابق ناروے میں 9 سے 18 سال کے 1750 بچوں پر کئے گئے سروے میں 38 فیصد نے سوشل میڈیا پر حد سے زیادہ وقت گزارنے کا اعتراف کیا، جبکہ 30 فیصد اس کا استعمال کم کرنا چاہتے ہیں۔
28 فیصد نے کہا کہ سوشل میڈیا ان کی نیند متاثر کرتا ہے۔
ماہرین کے مطابق پلیٹ فارمز کا “نشہ آور ڈیزائن” لاگ آؤٹ کرنا مشکل بنا دیتا ہے۔




