افغانستان
جرمنی میں پولیس کے ساتھ جھڑپ میں افغان پناہ گزین ہلاک
جرمنی میں پولیس کے ساتھ جھڑپ میں افغان پناہ گزین ہلاک
جرمن شہر وانگن میں ایک 27 سالہ افغان تارک وطن کو پولیس نے دو پولیس اہلکاروں پر چاقو سے حملہ کرنے پر گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
اے ایف پی کے مطابق پولیس اور پراسیکیوٹر کے دفتر کے مشترکہ بیان کے مطابق اس شخص نے اچانک چاقو سے حملہ کر دیا جب اسے جیل منتقل کیا جا رہا تھا۔
ایک اہلکار شدید زخمی ہوا، تاہم اس کی عمومی حالت تشویش ناک نہیں بتائی گئی۔