اسلامی دنیاخبریںشیعہ میڈیا اور ادارےعراق

عراقی وززا کونسل کے سکریٹریت نے ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کی خدمات کو سراہا اور شکریہ ادا کیا

عراقی وزرا کونسل کے سکریٹریٹ نے ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کی غیر سرکاری تنظیموں کی مدد اور کوشش کو سراہا۔

عراقی وزارت داخلہ کونسل کی سکریٹیٹ، غیر سرکاری تنظیموں کے محکمے کی جانب سے ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کے فعال کردار کا شکریہ ادا کرتا ہے، کلاسز کا انعقاد، تعلیمی سیمینار اور ورکشاپ میں تعاون اور دیگر شعبوں میں تعاون کے سلسلہ میں شکریہ ادا کرتا ہے۔

واضح رہے کہ ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام بہت سے فلاحی اور انسان دوستی کے منصوبوں میں حصہ لیتا ہے اور مختلف مقامی و بین الاقوامی سرگرمیوں میں معاشرے کی خدمت کرتا ہے جس میں انسانی ہمدردی، قانونی، تعلیمی وغیرہ پہلو شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button