Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.
اسلامی دنیاخبریںدنیا

استانبول میں قرآنی مدرسہ سیدہ زینب سلام اللہ علیہا کی طالبات کی فارغ التحصیل تقریب

ترکی کے شہر استنبول میں قرآنی مدرسہ سیدہ زینب سلام اللہ علیہا نے قرآن کریم کی تلاوت اور حفظ کے میدان میں “تعلیم القرآن” کورس مکمل کرنے والے بچوں کے ایک گروپ کے لئے فارغ التحصیل تقریب منعقد ہوئی۔
واضح رہے کہ تقریب کے اختتام پر تقریب میں شریک طلاب و طالبات کو فارغ التحصیل کی اسناد پیش کی گئیں۔
واضح رہے کہ اس تقریب کے آغاز میں قرآنی مدرسہ سیدہ زینب سلام اللہ علیہا کی طالبات نے اپنے والدین کی موجودگی میں کلام پاک کی چند آیات کی تلاوت کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button