اسلامی دنیاافغانستانخبریں

تقریبآ 700000 تارکین وطن کو پاکستان سے افغانستان بھیج دیا گیا: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کا کہنا ہے کہ رواں سال کے 5 جولائی سے 31 جولائی کے درمیان 683000 سے زائد تارکین وطن پاکستان سے افغانستان واپس جا چکے ہیں۔

اقوام متحدہ کے اس ادارہ کی رپورٹ کے مطابق اس سال مارچ سے اب تک واپس جانے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور ہر ماہ اوسطا 38 ہزار افراد افغانستان واپس آئے ہیں۔

پاکستانی حکام کے وعدے کے باوجود اس ملک نے افغان تاریکین وطن کو ڈی پورٹ اور ہراساں کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button