اسلامی دنیاپاکستانخبریںدنیا

پاکستان ؛میدان کربلا روبڑی میں عظیم الشان مجلس عزا کا انعقاد

پاکستان ؛میدان کربلا روبڑی میں عظیم الشان مجلس عزا کا انعقاد

صوبہ سندھ پاکستان کے وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ کی جانب سے میدان کربلا روبڑی میں ایک مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا، جس میں معروف خطیب و عالم مولانا سید عقیل الغروی نے خطاب کیا۔

اس مجلس میں صوبہ سندھ سے لاکھوں محبان امام حسین علیہ السلام نے شرکت کی۔

واضح رہے کہ کراچی کہ مرکزی عشرہ مجالس کو خطاب کرنے کے لئے برطانیہ میں مقیم ہندوستان کے معروف خطیب و عالم مولانا سید عقیل الغروی گذشتہ برس کی طرح امسال بھی پاکستان گئے اور عشرہ محرم کے بعد ابھی پاکستان میں ہی قیام پذیر ہیں، جہاں مختلف مجالس اور علمی پروگرامز میں شرکت کر رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button