پاکستان

پاکستان,پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران ٹریفک حادثات میں 247 افراد جاں بحق

پاکستان,پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران ٹریفک حادثات میں 247 افراد جاں بحق

پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,420 ٹریفک حادثات پیش آئے، جن میں 247 افراد جاں بحق اور 1,645 زخمی ہوئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق 854 شدید زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا، جبکہ 791 معمولی زخمیوں کو جائے حادثہ پر طبی امداد فراہم کی گئی۔

حادثات میں زیادہ تر موٹر سائیکل سوار متاثر ہوئے۔ لاہور 229 حادثات اور 286 متاثرین کے ساتھ سرفہرست رہا، جبکہ ملتان اور فیصل آباد بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button