افغانستان

افغانستان میں غذائی بحران کے شدید ہونے پر اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ انسانی امور کا انتباہ

افغانستان میں غذائی بحران کے شدید ہونے پر اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ انسانی امور کا انتباہ

اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ انسانی امور (اوچا) نے اعلان کیا ہے کہ سال 2027 میں افغانستان میں 40 لاکھ سے زائد بچوں کو سوء تغذیہ کے علاج کی ضرورت پیش آئے گی، جن میں سے تقریباً 10 لاکھ بچے شدید حاد سوء تغذیہ کا شکار ہوں گے۔
طلوع نیوز کی رپورٹ کے مطابق، اس ادارے نے سوء تغذیہ کے جان لیوا ہونے اور بجٹ میں کمی کے باعث ایک تہائی غذائی مراکز کے بند ہونے پر خبردار کرتے ہوئے، بچوں اور کمزور حاملہ خواتین کی جانیں بچانے کے لئے فوری مالی وسائل کی فراہمی کو ناگزیر قرار دیا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button