ایرانخبریں

تہران میں یتیم بچوں اور ضرورت مند خاندانوں میں غذائی پیکٹ تقسیم؛ حسینیہ آلِ یاسین سڈنی کی معاونت

یتیم بچوں اور ضرورت مند خاندانوں کی کفالت کے منصوبے کے تحت تہران میں غذائی پیکٹ تقسیم کیے گئے۔
یہ منصوبہ شہیدہ سیدہ ناظمہ الزہراء سلام اللہ علیہا کے نام سے اور آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں مسجد و حسینیہ آلِ یاسین کی خیراتی کمیٹی کے تعاون سے انجام پایا۔
مسجد و حسینیہ آلِ یاسین کی خیراتی کمیٹی نے اس منصوبے میں حصہ لینے والے مخیر حضرات کا شکریہ ادا کیا اور ان کے تعاون سے اس سلسلے کو جاری رکھنے کا اعلان کیا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button