عراق

امام حسین میڈیا گروپ کے وفد کی حاج جواد الحسناوی کی عیادت

 حجت الاسلام والمسلمین شیخ مصطفیٰ محمدی، مدیر امام حسین میڈیا گروپ، نے گروپ کے چند ذمہ داروں پر مشتمل وفد کے ہمراہ عتبۂ مقدسۂ عباسیہ کے متولی شرعی کے دفتر کے مدیر حاج جواد الحسناوی کے گھر جا کر ان کی عیادت کی۔

خبر رساں ادارے اخبارِ شیعہ کے مطابق، امام حسین میڈیا گروپ کے وفد نے اس ملاقات میں آستانۂ مقدس حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کے متولی شرعی کے دفتر کے مدیر کی عیادت کرتے ہوئے بارگاہِ خداوندی میں ان کی جلد شفایابی اور مکمل صحت کے لیے دعا کی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button