بنگلہ دیش

بنگلہ دیش: گارمنٹ مزدوروں کا احتجاج شدت اختیار کر گیا، پولیس کی کارروائی، آنسو گیس کا استعمال

بنگلہ دیش: گارمنٹ مزدوروں کا احتجاج شدت اختیار کر گیا، پولیس کی کارروائی، آنسو گیس کا استعمال
 
بنگلہ دیش میں ملبوسات کی صنعت کے مزدوروں کا تنخواہوں میں اضافے کے لیے احتجاج جاری ہے۔ صنعتی علاقوں میں اہم شاہراہیں بند کیے جانے کے باعث پولیس سے جھڑپیں ہوئیں اور درجنوں فیکٹریاں بند ہو گئیں۔
 
ترک نشریاتی ادارے "ٹی آر ٹی” کے مطابق، ڈھاکہ میں پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس اور واٹر کینن کا استعمال کیا۔
 
دریں اثنا، بنگلہ دیشی حکومت نے کم از کم اجرت کا جائزہ لینے کے لیے 6 رکنی کمیٹی قائم کی ہے اور مزدوروں سے ہڑتال ختم کر کے کام پر لوٹنے کی اپیل کی ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button