افریقہ

مڈغاسکر: مدرسہ سلطان المؤلفین کے زیر اہتمام بچوں اور نوجوانوں کے لیے قرآنی کورسز

مڈغاسکر: مدرسہ سلطان المؤلفین کے زیر اہتمام بچوں اور نوجوانوں کے لیے قرآنی کورسز
 
مڈغاسکر میں مدرسہ سلطان المؤلفین کی جانب سے بچوں اور نوجوانوں کے لیے قرآن کریم، تاریخ اسلام، احادیثِ شریفہ اور عقائد کے موضوعات پر تعلیمی کورسز کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
 
یہ کلاسیں ہر ہفتے ہفتہ اور اتوار کو ہوتی ہیں، جن میں شریک طلبہ دینی معارف، تلاوتِ قرآن اور سیرتِ اہل بیت علیہم السلام سے متعلق متنوع تعلیمی پروگراموں سے استفادہ کرتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button