خبریںدنیا

اردن کی فوج کا دعویٰ: جنوبی شام میں فضائی حملوں میں داعش کے 20 سے زائد دہشت گرد ہلاک

گرجا گھر پر حملے کے واقعے کے بعد اردنی فوج نے جنوبی شام میں شدت پسند سنی گروہ داعش کے دہشت گرد عناصر کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اردنی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ان فضائی حملوں میں داعش کے 20 سے زائد دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ دوسری جانب شام کی وزارت خارجہ نے چند شہریوں کی ہلاکت کا اعلان کرتے ہوئے اس کارروائی کو اپنی قومی خودمختاری کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button