افغانستان

افغانستان کے 37 لاکھ بچے شدید غذائی قلت کا شکار، ازبکستان کا شہر ترمذ طبی و غذائی امداد کی ترسیل کا اہم راستہ

افغانستان کے 37 لاکھ بچے شدید غذائی قلت کا شکار، ازبکستان کا شہر ترمذ طبی و غذائی امداد کی ترسیل کا اہم راستہ
ازبکستان کے شہر ترمذ کے لاجسٹک مرکز کے ذریعے افغانستان کو انسانی امداد کی ترسیل کا سلسلہ جاری ہے، تاکہ لاکھوں ضرورت مند بچوں کی جان بچائی جا سکے۔
اس وقت افغانستان میں پانچ سال سے کم عمر کے 37 لاکھ بچے شدید غذائی قلت میں مبتلا ہیں۔
خبر رساں ایجنسی "باختر” کے مطابق ان میں تقریباً دس لاکھ بچے اس بیماری کی شدید اور جان لیوا شکل سے دوچار ہیں۔
امدادی تنظیموں نے خبردار کیا ہے کہ مالی امداد میں کمی کے سبب آئندہ سال غذائی قلت کا بحران مزید سنگین ہو جائے گا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button