خبریںمقدس مقامات اور روضے

ایامِ فاطمیہ کی آمد پر حرمِ مطہرِ کاظمین کے صحن اور رواقوں میں سوگواری کے کتبے آویزاں اور سیاہ پوشی

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے ایامِ شہادت کے آغاز کے ساتھ ہی امام موسیٰ کاظم اور امام محمد تقی جواد سلام اللہ علیہما کے آستانۂ مقدس کا اندرونی و بیرونی ماحول سیاہ پرچموں اور سیاہ کپڑوں سے آراستہ کر دیا گیا۔

خبر رساں ایجنسی «اخبارِ شیعہ» کی رپورٹ کے مطابق، اس بارگاہِ مطہر کے خادموں نے رواقوں اور صحنِ شریف میں تعزیتی کتبے آویزاں کر کے حرمِ مطہر کے ماحول کو عزاداروں کی پذیرائی اور بانوئے دو عالم کی مجالسِ سوگواری کے انعقاد کے لیے تیار کر لیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button