ایران

اسلام قبول کرنے سے ریزرویشن کا حق خودکار نہیں: سپریم کورٹ

اسلام قبول کرنے سے ریزرویشن کا حق خودکار نہیں: سپریم کورٹ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے تمل ناڈو حکومت کی اپیل خارج کرتے ہوئے مدراس ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے، جس کے مطابق محض اسلام قبول کرنے سے کوئی شخص ریاست کی تسلیم شدہ مسلم پسماندہ برادری کا رکن نہیں بن سکتا۔

جسٹس پرشانت کمار مشرا اور جسٹس شری چندرشیکھر پر مشتمل بنچ نے حکومت کے 9 مارچ 2024 کے حکم نامے کو غیر آئینی قرار دینے کے فیصلے میں مداخلت سے انکار کردیا۔ مذکورہ حکم کے تحت دیگر پسماندہ طبقات سے اسلام قبول کرنے والے افراد کو مسلم پسماندہ برادریوں کے نام پر کمیونٹی سرٹیفکیٹ دینے کی اجازت دی گئی تھی۔ عدالت کے مطابق، متعلقہ برادری کی رکنیت اور ریزرویشن کے لئے مقررہ قانونی شرائط پوری کرنا ضروری ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button