ایران

قاہرہ میں عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کینسر کنٹرول کا بین الاقوامی ایوارڈ ایک ایرانی ڈاکٹر کو دیا گیا

قاہرہ میں عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کینسر کنٹرول کا بین الاقوامی ایوارڈ ایک ایرانی ڈاکٹر کو دیا گیا

قاہرہ میں عالمی ادارہ صحت کی مشرقی بحیرہ روم کے لئے علاقائی کمیٹی کے 73 ویں اجلاس کی افتتاحی تقریب میں، کینسر کنٹرول کا بین الاقوامی ایوارڈ ڈاکٹر امیر علی حمیدیہ، اطفال کے استاد اور اسٹیم سیل ٹرانسپلانٹ شعبہ کے محقق کو دیا گیا۔

یہ ایوارڈ آنکولوجی شعبہ میں ان کی سائنسی کامیابیوں اور پیش قدمانہ اقدامات کے اعتراف میں اس شعبہ کے ماہرین کے لئے مختص ہے۔

عالمی ادارہ صحت (WHO) کی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق، یہ علاقائی اجلاس رکن ممالک کے طبی وفود کی شرکت کے ساتھ صحت کے بحرانوں اور شعبہ صحت کی مالی معاونت کے جائزے کے محور پر جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button