سعودی عرب

سعودی عرب میں ہندوستانیوں کو محتاط رہنے، فضائی حملے پر گھروں میں رہنے کی ہدایت

سعودی عرب میں ہندوستانیوں کو محتاط رہنے، فضائی حملے پر گھروں میں رہنے کی ہدایت

ریاض: سعودی عرب میں موجودہ حالات کے پیش نظر ہندوستانی سفارت خانے نے شہریوں کو پرسکون اور محتاط رہنے، فضائی حملے کی صورت میں گھروں کے اندر رہنے اور مقامی حکام کی ہدایات پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔ سفارت خانے نے جاری واقعات سے متعلق ویڈیوز اور خبریں پھیلانے سے بھی منع کیا ہے۔

سفارت خانے کے مطابق، ایئر انڈیا اور ایئر انڈیا ایکسپریس کی ریاض، دمام اور جدہ کے لئے پروازیں 17 اکتوبر 2026 تک معطل رہیں گی۔ زخمی ہندوستانیوں میں 4 آئی سی یو اور 4 جنرل وارڈ میں زیرِ علاج ہیں، جبکہ 3 کو اسپتال سے چھٹی دے دی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button