شیعہ مرجعیت
کربلائے معلیٰ میں امام حسین علیہ السلام فاؤنڈیشن برائے انسانی ترقی کے سربراہ کی آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی سے ملاقات
کربلائے معلیٰ میں امام حسین علیہ السلام فاؤنڈیشن برائے انسانی ترقی کے سربراہ کی آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی سے ملاقات
کربلائے معلیٰ میں امام حسین علیہ السلام فاؤنڈیشن برائے انسانی ترقی کے سربراہ ہاشم المطیری نے مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی کے بیت میں حاضری دے کر معظم لہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
انہوں نے ایک علیحدہ آیۃ اللہ سید حسین شیرازی سے بھی ملاقات کی۔
امام حسین علیہ السلام فاؤنڈیشن برائے انسانی ترقی کربلائے معلیٰ کے فعال ثقافتی و تعلیمی مراکز میں سے ایک ہے جو آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کے دفتر کے زیرِ نگرانی اور ہاشم المطیری کی سربراہی میں چلایا جا رہا ہے۔