عراق
عراق میں ترکی کے سفیر کی کربلا میں حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام میں حاضری
عراق میں ترکی کے سفیر کی کربلا میں حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام میں حاضری
عراق میں ترکیہ کے سفیر نے مقدس شہر کربلا میں حاضر ہو کر حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی زیارت کی اور روضہ مقدس حسینی کے میوزیم کے مختلف حصوں کا دورہ کیا۔
شیعہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترکیہ کے سفیر انل انان نے اس حاضری کا مقصد حرم مطہر کی روحانی فضا سے فیضیاب ہونا اور آستانہ مقدس حسینی کے تاریخی آثار اور نئے منصوبوں سے آگاہی حاصل کرنا بیان کیا۔