افغانستان

شیعہ مراکز پر پابندیوں کے تسلسل میں طالبان فورسز نے مغربی کابل میں فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کلینک کو بند کر دیا

شیعہ مراکز پر پابندیوں کے تسلسل میں طالبان فورسز نے مغربی کابل میں فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کلینک کو بند کر دیا

طالبان کی وزارت عدل سے وابستہ فورسز نے مغربی کابل میں فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا طبی کلینک کی سرگرمیاں روک کر اس کی عمارت کو سیل کر دیا۔

روزنامہ "اطلاعات روز” کی رپورٹ کے مطابق یہ طبی مرکز علاقے کے رہائشیوں کو طبی و صحت کی سہولیات فراہم کر رہا تھا۔

یہ اقدام طالبان کی جانب سے کابل میں شیعہ برادری سے وابستہ مذہبی، تعلیمی اور ثقافتی مراکز کو مسلسل بند کرنے کے سلسلہ میں کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button