ایران

ایران میں سوشل سیکورٹی کے بیمہ شدگان کے علاج معالجے کے اخراجات میں اضافہ اور تنظیم کے خصوصی کلینکس میں عام استعمال کی دواؤں کی قلت

ایران میں سوشل سیکورٹی کے بیمہ شدگان کے علاج معالجے کے اخراجات میں اضافہ اور تنظیم کے خصوصی کلینکس میں عام استعمال کی دواؤں کی قلت

ایران میں سوشل سیکورٹی کے مفت اور مخصوص ہسپتالوں اور علاج گاہوں سے رجوع کرنے والے بیمہ شدگان اور محنت کشوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، جن میں بعض ادویات کی عدم دستیابی، فراہمی میں محدودیت اور قیمتوں میں چشم گیر اضافہ شامل ہے۔

ان مشکلات کے باعث مریضوں کو اپنے نسخے مکمل کروانے کے لئے آزاد بازار کا رخ کرنا پڑ رہا ہے۔

خبر رساں ادارہ ایلنا کی رپورٹ کے مطابق، دل اور ذیابیطس کے مریضوں کی تخصصی ادویات کے علاوہ سادہ ادویات جیسے اسیٹامنوفن کوڈین اور آنکھوں کے مرہم تک ان مراکز میں نایاب ہو چکے ہیں۔

ایسے حالات میں قیمتوں میں اچانک اضافے نے کم آمدنی والے گھرانوں پر شدید مالی دباؤ ڈال دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button