مقدس مقامات اور روضے

حرمِ مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے تاریخی منبر کی میوزیم منتقلی

حرمِ مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے تاریخی منبر کی میوزیم منتقلی

حرمِ مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کا قدیمی چوبی منبر، جو ماضی میں صحنِ اطہر میں قرآنی محافل اور دینی مجالس کے لئے استعمال ہوتا تھا، اب اسلامی فن و ثقافت کے ایک نایاب نمونے کے طور پر میوزیم میں محفوظ کر دیا گیا ہے۔

شیعہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ اقدام اس نفیس اور تاریخی نوادرات کی سائنسی اصولوں کے تحت حفاظت کی خاطر کیا گیا ہے تاکہ اس قیمتی مذہبی و ہنری یادگار کو آنے والی نسلوں کے لئے محفوظ رکھا جا سکے اور زائرین اس کا مشاہدہ کر سکیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button