افغانستان

اقوام متحدہ کا افغانستان میں آبی بحران پر انتباہ؛ لاکھوں شہری پینے کے پانی سے محروم، کابل کے زیر زمین ذخائر کو تباہی کا خطرہ

اقوام متحدہ کا افغانستان میں آبی بحران پر انتباہ؛ لاکھوں شہری پینے کے پانی سے محروم، کابل کے زیر زمین ذخائر کو تباہی کا خطرہ

زیر زمین پانی کی سطح میں خطرناک حد تک کمی، لگاتار خشک سالی اور آلودہ پانی سے بیماریوں کے پھیلاؤ کے باعث لاکھوں افغان شہری صاف پینے کے پانی سے محروم ہو گئے ہیں۔

فرانس 24 (RFI) کے مطابق اقوام متحدہ کے ذیلی اداروں نے خبردار کیا ہے کہ کابل میں زیر زمین پانی کی سطح میں مسلسل گراوٹ کے باعث 2030 تک دارالحکومت کے آبی ذخائر مکمل طور پر ختم ہو سکتے ہیں۔

یو این ہیبی ٹیٹ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں تقریباً ڈیڑھ کروڑ افراد بنیادی پینے کے پانی تک رسائی سے محروم ہیں اور اس بحران پر قابو پانے کے لیے ہنگامی اور مربوط شہری منصوبہ بندی ضروری ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button