افغانستان

جرمن حکومت کا 400 سے زائد افغان پناہ گزینوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ، انسانی حقوق کے اداروں میں تشویش

جرمن حکومت کا 400 سے زائد افغان پناہ گزینوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ، انسانی حقوق کے اداروں میں تشویش

جرمنی کے عدالتی و انتظامی حکام نے اعلان کیا ہے کہ سیکڑوں افغان شہریوں کو جبری بے دخلی کی فہرست میں شامل کر دیا گیا ہے۔

اخبار "8 صبح” کی رپورٹ کے مطابق شائع شدہ رپورٹس سے پتہ چلتا ہے کہ ان میں سے نصف سے زائد افراد کا کوئی مجرمانہ ریکارڈ نہیں ہے۔

یہ فیصلہ جرمن حکومت کی امیگریشن پالیسی میں تبدیلی کے بعد لیا گیا ہے جس کے تحت افغان پناہ گزینوں کی واپسی کا عمل مجرم افراد کے علاوہ دیگر مسترد درخواست گزاروں تک بھی توسیع دے دی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button