ہندوستان

ہندوستان مغربی بنگال میں 252 مدارس بند کرنے کا حکم، 100 کو وجہ بتاؤ نوٹس

ہندوستان مغربی بنگال میں 252 مدارس بند کرنے کا حکم، 100 کو وجہ بتاؤ نوٹس

مغربی بنگال حکومت نے ریاست گیر سروے کے بعد 252 مدارس کو بند کرنے کا حکم دیا ہے، جبکہ تقریباً 100 دیگر مدارس کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔

حکومت کے مطابق سروے میں بعض مدارس میں ضروری منظوریوں، بنیادی ڈھانچے اور انتظامی سہولیات کی کمی پائی گئی۔ وزیر اقلیتی امور و مدرسہ تعلیم خدی رام توڈو نے کہا کہ صرف ضروری سرکاری منظوری رکھنے والے مدارس کو ہی کام جاری رکھنے کی اجازت ہوگی۔ حکام نے بتایا کہ نوٹس کا جواب موصول ہونے کے بعد مزید کارروائی کا فیصلہ کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button