ایشیاء

جاوا سی میں 243 مسافروں سے بھری کشتی لاپتا، 103 افراد کو بچا لیا گیا

جاوا سی میں 243 مسافروں سے بھری کشتی لاپتا، 103 افراد کو بچا لیا گیا

انڈونیشیا: جاوا سی میں سورابایا سے بنجرماسن جانے والی مسافر کشتی سے حکام کا رابطہ منقطع ہوگیا۔

کشتی پر عملے سمیت 243 افراد سوار تھے، جن میں سے 103 کو ریسکیو کرلیا گیا جبکہ ایک مسافر کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔

حکام کے مطابق کشتی کی آخری معلوم پوزیشن بنجرماسن کی بندرگاہ سے تقریباً 148 کلومیٹر دور تھی۔

خراب موسم کے باعث رابطہ منقطع ہونے کی اطلاع کے بعد لاپتا کشتی کی تلاش کے لیے بڑے پیمانے پر سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button