دنیا

الجزائر کا متحدہ عرب امارات سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان

الجزائر کا متحدہ عرب امارات سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان

الجزائر نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اماراتی سفیر کو 48 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔ الجزائر کا کہنا ہے کہ دوطرفہ تعلقات برقرار رکھنے کے تمام ذرائع ختم ہو چکے ہیں، جبکہ اس نے متحدہ عرب امارات پر ملکی اور علاقائی امور میں مداخلت کے الزامات بھی عائد کیے ہیں۔

الجزائری صدر عبدالمجید تبون ماضی میں بھی امارات کے علاقائی کردار پر تنقید کرتے رہے ہیں اور اسے خطے میں عدم استحکام کا باعث قرار دے چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button