مقدس مقامات اور روضے

حرمِ مطہر امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام میں ولادتِ رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ کی مناسبت سے خوشی و مسرت کے بینرز نصب

رسولِ خدا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ کے ایام ولادت کے موقع پر حرمِ مطہر امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام کے صحن اور اطراف کے مقامات نور اور خوشی سے جگمگا اٹھے۔

شیعہ خبر رساں ایجنسی کے مطابق، حرمِ مطہر امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام کے خدام نے بینرز اور مختلف خوشی و مسرت پر مبنی تحریری پٹیاں نصب کرکے اس مقدس بارگاہ میں زائرین کے لئے خوشی اور مسرت سے لبریز ماحول قائم کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button