علم اور ٹیکنالوجی

دنیا بھر میں نومولود بچوں کو صرف ماں کے دودھ سے غذا دینے کی شرح میں اضافہ؛ یونیسیف کا بچوں کی صحت کے تحفظ پر زور

دنیا بھر میں نومولود بچوں کو صرف ماں کے دودھ سے غذا دینے کی شرح میں اضافہ؛ یونیسیف کا بچوں کی صحت کے تحفظ پر زور

اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسیف) کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں زندگی کے پہلے چھ ماہ کے دوران نوزائیدہ بچوں کو صرف ماں کے دودھ سے غذا دینے کی شرح میں نمایاں اضافہ ہوا ہے جو 2012 میں 37 فیصد تھی اور 2024 میں بڑھ کر 48 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

الجزیرہ نیوز نیٹ ورک کی رپورٹ کے مطابق یونیسیف نے اس اقدام کے بیماریوں میں کمی کے حوالے سے اہم کردار پر زور دیتے ہوئے ممالک سے دودھ پلانے والی ماؤں کی حمایت میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button