شیعہ مرجعیت

قم میں بیت آیت اللہ العظمیٰ شیرازی میں حضرت محسن بن علی علیہ السلام کی شہادت کی عزاداری

قم مقدس میں بیت مرجعِ عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی میں حضرت محسن بن علی علیہما السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجلسِ عزا اور امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی والدہ محترمہ حضرت نرجس خاتون سلام اللہ علیہا کی تعظیم و تکریم کی تقریب منعقد ہوئی۔

یہ مجلس عزا آج جمعرات کو دفترِ مرجعیت میں ہونے والے روزانہ علمی نشستوں کے دوران، آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button