مصر

نابینا افراد کے لئے قرآنِ کریم کی خطاطی کے حسن کو محسوس کرنے کے لئے مصری محقق کی منفرد کاوش

نابینا افراد کے لئے قرآنِ کریم کی خطاطی کے حسن کو محسوس کرنے کے لئے مصری محقق کی منفرد کاوش

مصر کے ایک مخطوطات کے ماہر نے ہندسی نمونہ سازی پر مبنی ایک جدید طریقہ ایجاد کرکے نابینا افراد کے لئے لمس کے ذریعہ عربی خطاطی اور قرآنِ کریم کے کوفی خط کے جمالیاتی حسن کو محسوس کرنے کی راہ ہموار کر دی ہے۔

روزنامہ "الاہرام” کے مطابق، محمد مجدی الدیب نے "لمسی قرآن” کے نام سے ایک منصوبہ شروع کیا ہے، جس کے ذریعہ انہوں نے روایتی بریل نظام سے آگے بڑھتے ہوئے نابینا افراد اور قرآنِ کریم کے اصل رسم الخط کی فنی نزاکتوں کے درمیان ایک تعلق قائم کرنے کی کوشش کی ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button