مقدس مقامات اور روضے

مرکز حضرت صدیقہ طاہرہ سلام اللہ علیہا میں خواتین کی مجلس عزا

مرکز حضرت صدیقہ طاہرہ سلام اللہ علیہا میں خواتین کی مجلس عزا

شہادتِ رسولِ خدا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مناسبت سے مرکز حضرت صدیقہ طاہرہ سلام اللہ علیہا میں خواتین کی خصوصی مجلسِ عزا منعقد ہوئی، جس میں سوگوار خواتین نے شرکت کی۔

شیعہ نیوز ایجنسی کے مطابق، روضہ حضرت عباس علیہ السلام کے شرعی متولی کے دفتر سے وابستہ خواتین کے حسینی خطابت یونٹ کی جانب سے منعقدہ اس مجلس میں زیارت نامہ کی قرائت، سیرتِ نبویؐ کے موضوع پر خطاب اور مرثیہ خوانی کی گئی۔
اسی مناسبت سے حرمِ مطہر حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کے سردابِ علقمی اور دیگر متعلقہ مراکز میں بھی اسی نوعیت کے عزائی پروگرام منعقد کئے گئے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button