مقدس مقامات اور روضے

کربلائے معلیٰ میں زائرین اربعین کی خدمت کے لئے حوزہ علمیہ علامہ ابنِ فہد حلی قدس سرہ کی وسیع خدمات

کربلائے معلیٰ میں زائرین اربعین کی خدمت کے لئے حوزہ علمیہ علامہ ابنِ فہد حلی قدس سرہ کی وسیع خدمات

کربلائے مقدس میں مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی سے وابستہ حوزہ علمیہ علامہ ابنِ فہد حلی قدس سرہ، شارع الشہداء پر واقع، روضۂ امام حسین علیہ السلام کے قریب، اربعین کے موقع پر اپنے تبلیغی، رہنمائی اور خدماتی منصوبے جاری رکھے ہوئے ہے۔

زائرین کی بڑی تعداد کی خدمت کے لئے اس مرکز نے مختلف شعبوں میں خدمات فراہم کیں۔

جن میں ماہرین کے ذریعہ شرعی، فقہی اور اعتقادی سوالات کے جوابات دینا نمایاں ہے۔

اس کے علاوہ صحیح دینی تعلیمات اور ثقافتِ اہلِ بیت علیہم السلام کے فروغ کے لئے مرجعِ عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی کی کتب اور علمی آثار بھی زائرین میں تقسیم کئے گئے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button