شام

دمشق کے قریب جرمانا کے علاقے میں مسافر منی بس میں خونریز دھماکہ، درجنوں شہری زخمی

دمشق کے قریب جرمانا کے علاقے میں مسافر منی بس میں خونریز دھماکہ، درجنوں شہری زخمی

شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقے جرمانا میں ایک مسافر منی بس میں اچانک دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔

ترکی کے نشریاتی ادارہ ٹی آر ٹی فارسی کے مطابق، شام کی وزارتِ صحت کی جانب سے جاری کردہ سرکاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ اس واقعے میں کم از کم دو افراد جاں بحق جبکہ 13 دیگر شدید زخمی ہوئے ہیں۔

خبر کی تیاری تک کسی بھی گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی تھی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button